1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصباح الحق کو دہری ذمہ داری دے کر پلیئرز کا کام آسان کیا گیا، یونس خان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مصباح الحق کو دہری ذمہ داری دے کر پلیئرز کا کام آسان کیا گیا، یونس خان
    [​IMG]
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے
    چارسدہ(اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم میں دہری ذمہ داری تفویض کرکے کھلاڑیوں کا کام آسان کیا گیا ہے تاہم انہیں ہیڈ کوچ کے ساتھ چیف سلیکٹر مقرر کرنا خوش آئند امر ہے کیونکہ ان کے موجودہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔سابق کپتان یونس خان نے چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے نئے ڈھانچے سے پاکستان کرکٹ میں بہتری آئے گی جبکہ پاکستان سپر لیگ کے میچوں کا پاکستان میں انعقاد پی سی بی کی بڑی کامیابی ہے کیونکہ یقینی طور پر اب غیر ملکی کرکٹرز پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پاکستان آنے میں تامل نہیں کریں گے کیونکہ ملک میں سیکیورٹی کے حالات ماضی کے برعکس کافی بہتر ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں