1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصباح الحق پی ایس ایل کے دوران پی سی بی سے تنخواہ نہیں لیں گے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مصباح الحق پی ایس ایل کے دوران پی سی بی سے تنخواہ نہیں لیں گے
    [​IMG]
    ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ کیلئے فرائض کی انجام دہی کے دوران پی سی بی سے معاوضہ نہیں ملے گا
    کراچی(سپورٹس ڈیسک)ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ کیلئے فرائض کی انجام دہی کے دوران پی سی بی سے معاوضہ نہیں ملے گا۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کا عہدہ آفر ہو چکا ہے جو فرنچائز سے وابستگی کی صورت میں پی ایس ایل کے آغاز سے پانچ روز قبل سے لے کر اس کے اختتام کے دو روز بعد تک کی مدت میں پی سی بی سے تنخواہ وصول نہیں کریں گے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں