1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مصالحہ دار پکوان

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏20 اپریل 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    پودینے کا پراٹھا

    اشیاء

    گندم کا اٹا.........ایک کپ
    میدہ ............ آ دھا کپ
    نمک ........ایک چوتھای چاہے کا چمچ
    پودینہ .........با ریک کٹا ہوا دو سے تین کھانے کا چمچ
    بناسپتی گھی ............دو سے تین کھانے کے چمچ

    ترکیب

    ١. ایک پیالے میں گندم کا اٹا میدہ ،نمک،بناسپتی گھی اور باریک کٹا ہوا پودینہ ڈال دیں-
    ٢.اب اس میں تھوڑا تھوڑا پانی شامل کر کے گوندھ لیں -
    ٣.آٹے کو تیس سے پنتالیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں
    ٤.برابر حصوں میں تقسیم کر کے پیڑے بناییں،اور میدہ چھڑک کر ان پیڑوں کو بیل لیں
    ٥.اب ہر پیڑ ے پر بناسپتی گھی ایک کھانے کا چمچ چھڑک کر تھوڑا سا میدہ چھڑک دیں
    پھر اسے درمیان سے ہلکا سا کاٹ کر کون بنا لیں
    ٦.اب اس کون کو دوبارہ پیڑا بنا کر بیل لیں
    ٨.اسے گرم توے پر سینکنے کے لیے رکھ دیں -اوپر سے ایک کھانے کا چمچ گھی ڈال کر دونوں طرف سے خستہ اور سنہری ہونے تک فرا یئ کریں
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    ایرانی آلو مکس کباب
    اجزاء

    آلو آدھا کلو
    گوشت ایک پیالی اُبلا ہوا
    پیاز دو عدد
    انڈے دو عدد
    بیسن دو چمچے
    گرم مصالحہ ایک چمچہ
    مرچ ایک چمچہ
    نمک حسبِ ذاءقہ
    ادرک ایک چمچہ
    انار دانہ ایک چمچہ
    خشک دھنیہ ایک چمچہ
    پسا ہوا پودینا ایک چمچہ
    تیل ایک پیالی
    دہی آدھا کپ

    ترکیب

    گوشت کے ریشے کرلیں اور اُبلے ہوئے آلووں کو پیس لیں۔پیاز کو پیس کر اُبلے ہوئے آلو اور گوشت میں شامل کر لیں۔ بیسن، مرچ، نمک، گرم مصالحہ ، دہی، سبز دھنیا، ادرک اور پسا ہوا انار دانہ ملا کر مکس کر لیں اور اس آمیزے کو پیس کر گول ٹکیاں تیار کر لیں۔ کڑاھی میں تیل گرم کر کے ٹکیوں کو انڈے کے آمیزے میں ڈبو کر تل لیں۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    فش جنجر

    :اجزاء

    مچهلی...............آدها کلو،بغیر کانٹوں والی،کیوبز میں کٹی هوئی
    دهی....................آدها کلو
    ادرک.................۲۲۵ گرام لمبائی میں کتری هوئی
    کالی مرچ پاوڈر ................۳ چائے کے چمچ
    زیره............................ایک چائے کا چمچ
    اجینو موٹو....................آدها چائے کا چمچ
    هرا دهنیا....................آدها کپ،باریک کٹا هوا
    کوکنگ آئل....................آدها کپ

    :ترکیب

    مچهلی کو خوب دهو لیں،اور ایک دیگچی میں دهی ڈال کر چولہے پر رکهکر پکائیں،جب دهی کا آدها پانی خشک هو جائےتو اس میں مچهلی ڈال کر تیز آنچ پر خوب پکنے دیں_جب مچهلی گل جائے اور دهی کا پانی بالکل خشک هو جا ئے تو اس میں نمک ،زیره،اجینو موٹو،کالی مرچ پاوڈر اور آئل ڈال کربهونیں،یهاں تک که آئل علیحده هو جائے،پهر اس میں هری مرچیں،هرا دهنیا،ادرک،اور آدها کپ پانی ڈال کرپانچ منٹ تک دم پر رکهیں،مزیدار جنجر مچهلی تیار هے
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    مسور کی بریانی

    اجزاء:
    گوشت ڈیڑھ کلو
    پیاز آدھا پاؤ
    ادرک چھوٹا ٹکڑا
    دال مسور آدھ کلو
    گھی حسب ضرورت
    چاول ایک کلو
    گرم مصالحہ حسب ضرورت
    ٹماٹر دو عدد
    لہسن آٹھ جوئے

    ترکیب:
    سارا مصالحہ بھون کر گوشت بگھار لیں اور گلنے کے لئے پانی ڈال کر پکنے دیں۔ جب کچھ نرم ہو جائے تو دال مسور جو پہلے ہی سے صاف کرکے دھوئی گئی ہو ڈال کر ساتھ ہی پانی دال کر پکنے کے لئے آگ پر رکھ دیں۔ جب دال پک جائے اور گل چھوڑنے لگے تو اس میں ٹماٹر بھی کاٹ کر ڈال دیں۔ یہ سالن تیار ہو جائے تو اتار لیں۔ جب پانی میں الائچی، تیار شدہ دال اور گوشت چاول کی تہہ میں رکھ کر تھوڑا سا پانی کا چھینٹا لگا کر دم پر رکھ دیں۔ جب چاول گل جائیں تو اتار لیں۔ اگر آپ چاہیں تو لیموں کا رس نچوڑ لیں۔ بریانی تیار ہے۔
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    [​IMG]

    چکن شیزوان
    چکن بون لیس ادھا کلو ایک ایک انچ کے ٹکڑے کرلیں
    ڈارک سویا ساس ایک ٹیبل اسپون
    نمک
    سرکہ ایک ٹیبل اسپون
    کٹی لال مرچ ایک ٹیبل اسپون
    لہسن ادرک پسا ہوا ایک ٹیبل اسپون
    چائینیر سالٹ کواٹر ٹی اسپون
    کارن فلور دوٹیبل اسپون
    انڈے کی سفیدی ایک عد
    چینی ہالف ٹی اسپون

    ان سارے مصالحوں کو چکن میں شامل کرکے اسکو ایک دوگھنٹے کے لئے میرینیٹ کریں تو زیادہ مزے کا بنتا ہے ورنہ اگر ٹائم نا ہو تو بس ان سب چکن میں شامل کر کے چکن کو ڈیپ فرائی کرکے گولڈن بروان کرلیں

    اب ایک پیالے میں تقریبا ہالف کپ ٹماٹو ساس تین ٹیبل اسپون چلی ساس ایک ٹیبل اسپون سویا ساس کٹی ہو لال مرچیں ایک ٹیبل اسپون اگر کم تیز کھانا ہو تو کم لیں زیادہ کھانا ہو تو اسی حساب سے زیادہ لیں سرکہ ایک ٹیبل اسپون چائینیز نمک کواٹر ٹی اسپون

    اب یک پین میں ایک ٹیبل اسپون تیل گرم کریں اور اس میں لہسن ادرک ڈالییں ساتھ اور جو ساس پیالے میں مکس کرکے رکھی تھی وہ ڈال دیں اگر کم گریوی والا پسند ہے تو ایسے ہی ٹھیک ہے ورنہ ایک کپ چکن کی یخنی شامل کردیں اور جب ابلنے لگے تو ایک یا دوٹی اسپون کارن فلور پانی میں حل کرکے اس میں ڈال کر حسب منشاء گاڑھا کرلیں

    اب ایک دوسرے پین میں تھوڑے سے تیل کو گرم کریں تھوڑی سی لہسن ادرک ڈالیں اور پھر اسپرنگ اونیئین اور چکن کے فرائیڈ پیس ڈالیں کر تھوڑا سا اسٹر کریں اور اب جو جو سبزی آپکو پسند ہو وہ ڈال دیں اس میں مشروم شملہ مرچ گاجر بین اسپراوٹ شامل کرسکتے ہیں
    سب سبزیوں کو اسٹر فرائی کرنے کے بعد اس میں جو ساس بنا کر رکھی تھی وہ شامل کردیں

    اور گرم گرم فرائیڈ رائیس کے ساتھ سرو کریں
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    [​IMG]

    پاپلیٹ مچھلی ایک کلو

    نمک حسب ذائقہ

    لہسن چار سے چھ جوئے

    ادرک دو انچ کا ٹکڑا

    دیگی لال مرچ تین غدد

    اجوائن آدھا چائے کا چمچ

    ہلدی آدھا چائے کا چمچ

    کو کنگ آئل تین سے چار کھانے کے چمچ

    ترکیب: دیگی مرچ کو ایک پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر اتنی دیر ابالیں کہ پانی آدمی پیالی رہ جائے، اجوائن اور زیرہ بھون لیں، دیگی لال مرچ ادرک لہسن، اجوائن اور زیرہ ملا کر پیس لیں۔ درمیان میں ابالی ہوئی مرچوں کا تھوڑا سال پانی لیموں کا رس اور آئل چالتے ہوئے گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں۔ اس میں نمک پسی ہوئی لال مرچ اور ہلدی ملا لیں۔ مچھلی کو کٹ لگا کر صاف دھولیں اور مصالحے کے مکسچر سے میرنیٹ کر کے دو گھنٹے کیلئے فریج میں رکھ دیں۔ اوون کو پر گرم کریں اور مچھلی کو اوون ٹرے میں رکھ کر بارے سے پندرہ منٹ کے لیے بیک کر لیں۔
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    کالی مسور کی دال
    *اجزء*
    کالی مسور.........ایک کپ
    لہسن................ایک کهانے کا چمچ
    ادرک................دو کهانے کے چمچ
    ٹماٹر...................دو درمیانہ، باریک کٹے هوئے
    هری مرچیں...................حسب ضرورت
    34......................لہسن کے جوے.
    نمک..........ڈیڑھ چائے کا چمچ
    سرخ مرچ پاوڈر.............ایک چائے کا چمچ
    ہلدی.........آدها چائے کا چمچ
    زیره پاوڈر...........ایک چائے کا چمچ
    گرم مصالحہ...........آدها چائے کا چمچ
    کالی مرچ................آدها چائے کا چمچ
    *ترکیب*
    دال دهو کر پانی میں آدهے گهنٹے کے لیے رکھ دیں،اب پریشر ککر میں دال ،نمک،هلدی،لہسن کا آمیزه،ٹماٹر ،کالی مرچ پاوڈر،اور تین کپ پانی ڈال کر کم سے کم پندره منٹ کے لیے پکائیں،جب یہ تقریبا آدها پک جائے تو اس میں ادرک کا پیسٹ،گرم مصالحہ،کالی مرچ،اور زیره پاوڈر ڈال کر دس منٹ کے لیے مزید پکائیں،جب تک اچهی طرح گاڑها نه هو جائے_تڑکا لگانے کے لیے کٹی هوئی لہسن اور هری مرچیں آئل میں ڈالیں،اب هلکا براون هونے پر دال میں ڈال دیں،اور چاولوں کے ساتھ پیش کریں
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    [​IMG]

    کے،ایف.سی هوٹ شوٹس
    [تصویر: 82.jpg]

    *اجزاء*
    مرغی،............هڈی کے بغیر،چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں
    انڈے...........ایک سے دو
    مکئی کا آٹا.............چار کهانے کا چمچے
    میده............چار کهانے کے چمچ
    سرکه....................دو کهانے کا چمچ
    سویا سوس..................ایک کهانے کا چمچه
    چلی سوس...............ڈیڑھ کهانے کا چمچه
    کالی مرچ..................آدها چائے کا چمچ
    سرسوں کا پاوڈر..............آدهے چائے کے چمچ سےتهوڑا زیاده
    سفید مرچ پاوڈر...........ایک چائے کا چمچ +.ایک چائے کا چمچ
    لهسن کے جوے............چار سے پانچ،پیسٹ کیے هوئے
    نمک...............حسب زائقه
    چاینیز سالٹ...................آپشنل
    چکن کیوبز................دوو عد د
    آئل............ایک کهانے کا چمچ +فرائے کرنے کے لیے
    *ترکیب*
    مرغی کے ٹکڑوں کو.ایک کهانے کا چمچ آئل ،چاینیز سالٹ، لهسن کے جوے.،سرکه،نمک اور سفید مرچ پاوڈر کا ساتھ ملا کر بهاپ دے دیں_اب ایک برتن میں چلی سوس ،سویا سوس،سفید مرچ پاوڈر ،کالی مرچ،مسٹرد پیسٹ،میدے ،چکن کیوبز اور مکئی کے آٹے کا مکسچر بنا لیں اگر یه آمیزه بہت گاڑها هو جائے تو اس میں دو سے تین کهانے کا چمچ دودھ ملا کر پتلا کر سکتے هیں_اب بهاپ دی هوئی چکن کو اس آمیزے سے لیپ دے دیں،ڈیپ فرائی کریں اور اپنے احباب کی خدمت میں پیش کریں
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    چنا چاٹ

    اجزاء:
    آلو : آدھا کلو
    سفید چنے : ایک پائو
    ٹماٹر : چار عدد باریک کٹے ہوئے
    ہری مرچ : سات عدد باریک کٹی ہوئی
    پودینہ : پانچ چمچ باریک کٹا ہوا
    چاٹ مصالھہ : دو چمچ
    پیاز : آدھا کب لمبا لما باریک کٹا ہوا


    چٹنی کے لئے:
    املی: ایک پائو
    چینی : ایک پائو
    نمک مرچ : حسب ذائقہ



    ترکیب:
    ترکیب:
    املی رات بھر بگھو کر اچھی طرح مسل کر گھٹلیاں نکال لیں۔ اور چولہے پر چڑھا دیں۔ تین چار ابال آ جائیں تو نمک مرچ ڈال کر پندرہ منٹ اور پکائیں۔ پھر چینی ڈال کر گا ڑھی چٹنی بنا کر ٹھنڈا کر لیں۔


    آلو اور چنے الگ الگ ابال کر ٹھنڈا کر لیں۔ اب آلو ہاتھ سے ہی مسل کر ٹکرے کر لیں۔ اب آلو چنے ٹماٹر پیاز پودینہ اور سبز مرچیں چاٹ مصالھہ سب مکس کر لیں اور املی کی چٹنی ڈال کر دو سے تین گھنٹے فریج میں رکھ کر سرو کریں۔
     
  10. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    سویٹ اینڈ ساور ویجیٹیبل اسٹو


    اجزاء۔
    پھول گوبھی ۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
    فراش بین ۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
    آلو ۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
    ثابت چھوٹی پیاز ۔۔۔۔۔۔۔ 4۔5 عدد
    مٹر ۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
    سویا ساس ۔۔۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
    سرکہ ۔۔۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
    کیچپ ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ
    اجوائن ۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
    لال مرچ کٹی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔ 1 چائے کا چمچ
    چینی ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
    کوکنگ آئل ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ
    لہسن کچلا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
    یخنی ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کپ
    کارن فلور ۔۔۔۔۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ

    ترکیب۔
    کوکنگ آئل گرم کریں۔ لہسن کچلا ہوا ڈال کر لال کر لیں۔ اس کے بعد سب سبزیاں ڈال کر فرائی کریں۔ کچھ دیر بعد سویا ساس۔ سرکہ۔ کیچپ۔ اجوائن۔ لال مرچ اور چینی ڈال دیں۔ ساتھ یخنی ڈال دیں۔ 2-3 ابال آنے پر کارن فلور ڈال دیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔ چائنیز فرائیڈ رائس کے ساتھ سرو کریںامید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ شکریہ۔
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    زنگر برگر
    دو چکن برگر بنانے کے لیے
    *اجزاء*
    مرغی کے سینے کا گوشت.........ایک ٹکڑا
    انڈه...........ایک عد د
    مسٹرد پیسٹ(سرسوں پاوڈر کا آمیزه).....ایک چائے کا چمچه
    سفید مرچ پاوڈر.............ایک چائے کا چمچه
    مکئی کا آٹا.....................ایک کهانے کا چمچ
    میده................دو کهانے کے چمچ
    دود.ھ.................دو کهانے کے چمچ
    نمک.................حسب ذائقہ
    سرکه...........ایک کهانے کا چمچ
    مایونیز..............دو کهانے کے چمچ
    برگر کے لیے بریڈ
    *ترکیب*
    چکن بریسٹ درمیان میں سے دو برابر حصوں میں کاٹ دیں تاکہ اس کی موٹائی دو حصوں میں بٹ کر کم هو جائے اب اسے سرکه،مسٹرڈ پیسٹ،سفید مرچ پاوڈر اور نمک میں آدهے گهنٹے کے لیے میرینیڈ کر لیں_اندے کو خوب اچهی طرح سے پهینٹیں اور اس میں میده ،مکئی کا آٹا،دود.ھ اور نمک ملا کر اچهی طرح سے مکس کریں
    اب اس میں مرغی کے ٹکڑے ڈبو کر هلکی آنچ پر تقریبا 8-10 منٹ کے لیے فرائی کر لیں_
    بریڈ بیچ میں سے کاٹ کر اس پر تلے هوئے چکن کے ٹکڑے رکهدیں_اب اس پر حسبِ منشا مایونیز،سلاد،پنیر
    هری پیاز،اور ٹماٹر وغیره نفاست سے کاٹ کر ڈالدیں_
     
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    [​IMG]

    لبنانی تندوری مچھلی
    [تصویر: 2gumxvq.png]

    اجزاء:

    رہو، سرمئی (سوا سے ڈیڑھ کلو کا پورا ٹکڑا)

    سرخ ثابت مرچ آٹھ عدد

    ہلدی آدھا چائے کا چمچ

    ہری مرچ پسی ہوئی چھ عدد

    نمک دو بڑے چمچ

    لہسن پسا ہوا دو چائے کے چمچ

    پسا ہوا دھنیا آدھا چائے کا چمچ

    ادرک پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

    لیموں کا عرق دو عدد



    ترکیب:

    مچھلی کے ٹکڑے کو صاف کرکے چھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں پھر نمک لگا کر ایک پیالے یا پلاسٹک کے شاپر میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں تقریباً مزید چھ گھنٹے پھر سرکے اور پانی سے دھو لیں۔
    2۔گرائنڈر میں لہسن ، ثابت سرخ مرچ، پسا دھنیا، پسی ہلدی ، ادرک، ہری مرچ اور لیموں کا عرق ملا کر پیس لیں اورمچھلی پر اچھی طرح مل دیں اور چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں پھر فوائل میں لپیٹ کر پندرہ منٹ کے لئے پہلے سے گرم مائیکروویو میں رکھیں یا تندور میں پکائیں بیچ میں کھول کر دیکھیں اگر مچھلی گل گئی ہو تو ٹھیک ہے ورنہ مزید تھوڑی دیر تندور میں رکھیں۔ آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    کشمش والے شامی کباب

    اجزاء:
    قیمہ ایک کلو
    دال چنا آدھا پاؤ
    دار چینی ایک ٹکڑا
    لونگ انڈے تین عدد
    ابلا انڈہ ایک عدد
    کشمش ایک بڑا چمچہ
    پیاز تین عدد
    لہسن پانچ جوئے
    الائچی دو عدد
    ادرک ایک عدد
    زیرہ سیاہ ایک چمچ
    نمک، گھی حسب ضرورت

    ترکیب:
    پسا ہوا قیمہ، کترا ہوا لہسن، پیاز کی پوتھی، ادرک ، دار چینی، الائچی لونگ ، دو سرخ مرچ، زیرہ سیاہ اور دال کو ملا کر اس میں دو گلاس پانی ڈال کر ابال لیں جب پانی خشک ہو جائے تو نمک چھڑک کر اتار لیں۔ اسے ٹھنڈاکر کے باریک پیس کر انڈوں میں ملا دیں۔ اب باقی سبز مرچ، پیاز کی دوسری پوتھی، ابلا ہوا انڈہ سب باریک کاٹ کر کشمش میں ملا دیں۔ اس کے بعد اس کی ٹکیاں بنا کر انہیں ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تل لیں
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    روسی ڈش



    اجزاء:
    گائے کا گوشت آدھا کلو
    آلو آدھا کلو
    املی 3چمچ
    نمک مرچ حسب منشاء

    ترکیب:
    گوشت کے قتلے کر کے ابال لیں۔ آلو بھی ابال لیں۔ املی بگھو دیں۔ گوشت گل جائے تو پیس لیں اور آلوؤں کا بھرتہ بنا لیں۔ املی کی گٹھلیاں اور شاخیں نکال کر نمک مرچ ملا دیں۔ اب ڈش میں پہلے پسا ہوا گوشت پھر آلو کی تہہ لگائیں اور اوپر املی انڈیل دیں۔ اوپر سلاد سجا کر مہمانوں کے سامنے پیش کر یں۔
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    پنیر کی بریانی


    اشیاء

    چاول : ایک کلو
    گھی : ڈیڑھ کلو
    پنیر : ایک پاﺅ
    لونگ : ایک چھٹانک
    الائچی : ایک چھٹانک
    زغفران : دو ماشہ
    پیاز : آدھ پاﺅ
    ادرک : 2چھٹانک
    میدہ : 3تولہ
    نمک : 3تولہ
    دہی : حسب ضرورت
    گوشت : ایک کلو
    :ترکیب
    پنیر کے ٹکڑے کترئے۔ میدہ پانی میں گھول کر اسے سخت کرنے کے بعد پنیرکے ٹکڑوں پر لپیٹئے اور تھوڑرے گھی میں بھون کر الگ کردیجئے۔ پھر گوشت کے پارچے تھوڑے گھی میں بھونئے اور الائچی، زغفران اور دہی ملاکر گوشت کے پارچوں پر ملئے۔ اب ان پارچوں کو دیگچی میں رکھ کر ان کے اوپر پنیر کے ٹکڑے اور پیاز کا لچھا، ادرک، لونگیں اور تھوڑا گھی دینے کے بعد ابالے ہوئے چاولوں کی تہہ ان سب چیزوں کے اوپر بچھادیں ۔ پھر باقی گھی گرم کیجئے اور اسے چاولوں پر ڈال دیں۔ البتہ اگر یہ محسوس ہوکہ چاول سخت رہ گئے ہیں تو انہیں تھوڑا اور پکا لیجئے اور چاولوں کو دم دیجئے۔
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    مراکشی ڈش


    اجزاء:
    گوشت آدھ کلو
    مرغی آدھ کلو
    مٹر ایک پیالہ
    شلجم آدھ پاؤ
    گاجر ایک پاؤ
    نمک حسب پسند
    ٹماٹر چھ عدد(بڑے بڑے)
    تج چار عدد
    لونگ چار عدد
    زعفران چٹکی بھر
    سویاں ایک کپ
    پانی تین کپ
    کشمش مٹھی بھر
    گھی حسب ضرورت

    ترکیب:
    تمام سبزیاں چھیل کر دھولی جائیں اور ان کے ٹکڑے کر لیں۔ ٹماٹرکاٹ لیں۔ دیگچی میں گھی گرم کر کے گوشت اور مرغی کے ٹکڑے اس میں ڈالیں۔ نمک، گاجر، شلجم، ٹماٹر، پیاز، مٹر، تج، لونگ اور زعفران بھی ساتھ ڈال دیں۔ کچھ دیر بھوننے کے بعد اس قدر پانی ڈالیں کہ سب چیزیں گل جائیں۔ سویوں کو الگ ابال لیں اور جب تمام اشیاء گل جائیں تو پلیٹ میں نکال کر سویاں ڈالیں اورپھر کشمش چھڑک دیں۔ اس پر ٹماٹر کی چٹنی ڈال دیں۔ بہت ہی لذیذ اور عمدہ ڈش تیار ہو گی۔ اس ڈش کو مراکشی زبان میں”کاؤس“کہاجاتا ہے۔
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    [​IMG]

    سنگھاڑا مچھلی کا سالن
    [تصویر: 1155.jpg]
    اجزاء:
    مچھلی ایک کلو
    لہسن دو چھٹانک
    خشک دھنیا حسب ضرورت
    گھی تین چھٹانک
    لال مرچیں حسب ضرورت
    پیاز تین چھٹانک
    گرم مصالحہ سفید زیرہ حسب ضرورت
    دہی آدھا پاؤ
    ہرا دھنیا، نمک حسب ضرور
    ترکیب:
    مچھلی کو ایک دن پہلے سے اس طرح تیار کر کے رکھ لیں جیسے اسے تلنا ہے۔ جب پکانے کا وقت آئے تو مچھلی پر سے مصالحہ اتار کر اسے باقی پسا ہوا مصالحہ ڈال کر بھون لیں۔ پھر پتیلی میں دہی ڈال دیں۔ جب مصالحہ گھی چھوڑے تومچھلی ڈال کر بھونتے بھونتے ادھ گلی کر لیں۔ اس کے بعد پانی ڈال کر شوربہ بنا لیں۔ تھوڑی دیر تک پکائیں
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    چائنیز چکن پائن ایپل نوڈلز

    اجزاء
    نوڈلز ایک سو پچیس گرام
    کھانا پکانے کا تیل دو چائے کاچمچ
    پسا ہوا ادرک تین کھانے کاچمچ
    سرکہ دو کھانے کا چمچ
    بند گوبھی کٹی ہوئی-ایک چوتھائی پیالی
    شملہ مرچ کٹی ہوئی-ایک چوتھائی پیالی
    سیب کٹا ہوا یک چوتھائی پیالی
    مرغی آدھا پاؤ
    سبز پیاز ایک عدد
    کارن فلور دو کھانے کا چمچ
    پسا ہوا لہسن تین کھانے کاچمچ
    گاجر کٹی ہوئی-ایک چوتھائی پیالی
    تازہ انناس دو سلائس
    کالی مرچ حسب ذائقہ
    سویا سوس 1 کھانے کا چمچ

    ساس کے اجزاء

    سرخ مرچ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
    سویا سوس 1 کھانے کا چمچ
    تل کا تیل 1 کھانے کا چمچ

    ساس بنانے کی ترکیب
    ان تینوں اشیاء کو ملا کر ہلک آنچ پردس منٹ تک پکا کر اتار لیں-سوس تیار ہے

    نوڈلز بنانے کی ترکیب
    مرغی کے ٹکڑوں میں پسا ہوا ادرک,کالی مرچ,نمک لہسن کارن فلور اور سرکہ ملا کر رکھ دیں
    نوڈلز ابال لیں
    تیل گرم کر کے اسمیں مرغی براؤن کر لیں-پھر اسمیں تمام کٹی ہوئ سبزیاں ڈال دیں-اتارنے سے پہلے تیار شدہ ساس اور ابلی ہوئی نوڈلز ڈال کر دم بر رکھیں-اور گرما گرم پیش کریں
     
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    خشک چکن چیلیز

    اجزاء
    مرغی ایک عدد-وزن ڈیڑھ کلو--گوشت ہڈی سے الگ کرکے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
    ہری مرچ بارہ عدد- بڑے سائز کی-درمیان میں لمبے لمبے ٹکڑے کرلیں
    لہسن 1 کھانےکاچمچ -پساہوا
    سرکہ 1 کھانےکاچمچ
    کالی مرچ آدھا چائے کاچمچہ
    تیل 3 کھانے کےچمچ
    سویاساس 1 کھانےکاچمچ
    اجینو موتو آدھا چائے کاچمچہ
    نمک حسب ذائقہ

    ترکیب

    مرغی کے چھوٹے ٹکڑوں کو ایک ساتھ رکھ کر بڑی چھری سے کچل لیں
    پھر سرکہ اورسویاساس لگا کر بیس منٹ کیلیے رکھ دیں-
    ایک دیگچی میں تیل ڈال کرپساہوالہسن,گوشت,کالی مرچ,نمک ڈالیں اور اچھی طرح فرائی کر لیں
    اچھی طرح فرائی ہونے کے بعد اوپر سے اجینو موتوچھڑک دیں
    ایک فرائی پین میں ایک چمچ تیل ڈال کرمرچیں ہلکی فرائی کر لیں انمیں تھوڑا سرکہ سویاساس اور
    اجینو موتو ڈال لیں-فرائی گوشت کے اوپرڈال کراچھی طرح مکس کریں-مزےدار چکن چلیز تیار ہے
     
  20. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    فرائیڈ بیف ان آئسٹر سوس
    اجزاء:
    گوشت کے پارچے 300گرام
    فرنچ بین (ثابت پھلیاں) 100گرام
    ہری پیاز 5ٹکڑوں میں کٹی ہوئی تقریباًآدھ انچ بلے ٹکڑے
    گاجر 40گرام(چوکور ٹکڑوں میں کٹی ہوئی)
    پیاز ایک (کاٹ لیں)
    ا۔
    کھانے کا سوڈ ا ایک چائے کا چمچہ
    اجینو موٹو چائے کا چمچہ
    چینی چائے کا چمچہ
    بلیک سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
    سی سیم آئل چائے کا چمچہ
    پانی دو کھانے کے چمچے
    کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
    ب۔
    پانی پانچ کھانے کے چمچے
    نمک چائے کا چمچہ
    اجینو موٹو چائے کا چمچہ
    آئسٹر سوس دو کھانے کے چمچے
    سی سیم آئل کھانے کا چمچہ
    کالی مرچ ایک چٹکی (پسی ہوئی)
    کارن فلور کھانے کا چمچہ

    ترکیب:
    گوشت میں الف حصہ ملا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ 5کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے گوشت کو آدھ منٹ تل کر نکال لیں۔ دو کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے اس میں ادرک کے چند ٹکڑے، سبزیاں ، آدھا چمچہ سرکہ ملا کر تل لیں اور پھر گوشت میں ملا دیں۔ آخر میں ب حصہ ملا دیں ، اور ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر پکا کر اتار لیں
     
  21. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    مسور کی بریانی
    اجزاء:
    گوشت ڈیڑھ کلو
    پیاز آدھا پاؤ
    ادرک چھوٹا ٹکڑا
    دال مسور آدھ کلو
    گھی حسب ضرورت
    چاول ایک کلو
    گرم مصالحہ حسب ضرورت
    ٹماٹر دو عدد
    لہسن آٹھ جوئے

    ترکیب:
    سارا مصالحہ بھون کر گوشت بگھار لیں اور گلنے کے لئے پانی ڈال کر پکنے دیں۔ جب کچھ نرم ہو جائے تو دال مسور جو پہلے ہی سے صاف کرکے دھوئی گئی ہو ڈال کر ساتھ ہی پانی دال کر پکنے کے لئے آگ پر رکھ دیں۔ جب دال پک جائے اور گل چھوڑنے لگے تو اس میں ٹماٹر بھی کاٹ کر ڈال دیں۔ یہ سالن تیار ہو جائے تو اتار لیں۔ جب پانی میں الائچی، تیار شدہ دال اور گوشت چاول کی تہہ میں رکھ کر تھوڑا سا پانی کا چھینٹا لگا کر دم پر رکھ دیں۔ جب چاول گل جائیں تو اتار لیں۔ اگر آپ چاہیں تو لیموں کا رس نچوڑ لیں۔ بریانی تیار ہے۔
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    ترکیہ لذیذ ڈش

    اشیاء
    قیمہ ایک کلو
    دودھ ایک کلو
    میکرونیز ایک ڈبہ
    مکھن ایک پاؤ
    انڈے آٹھ عدد
    نمک حسب پسند
    سرخ مرچ حسب پسند

    ترکیب
    دودھ ابالیں یھاں تک کہ نصف رہ جائے
    ہلکی آنچ پر قیمہ میں نمک مرچ ڈال کرتھوڑے سے مکھن میں بھون لیں
    ایک دیگچیمیں پانی ابال کر مکرونی ڈالیں اور آدھے منٹ تک ابلنے کے بعد چھلنی کی مدد سے پانی سے نکالیں اوراوون ٹرے میں تھوڑا سا مکھن لگا کر مکرونیز کی ایک تہہ اس کے اوپر بچھا دیں-
    اب دودھ ڈالیں اور پھر مکھن گرم کر کے اوپر ڈال دیں پھر اوپر بالائی کی تہہ لگائیں
    انڈے توڑ کر اوپر نیچے ڈالتے جائیں اور پھیلانے کے بعد کانٹے کی مدد سے زردی تھوڑ دیں
    پندرہ منٹ کیلیے اوون میں رکھں لزیذاور عمدہ ڈش تیار ہے
     
  23. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    [​IMG]

    افغانستانی گوشت
    [تصویر: 1796.jpg]
    اجزاء:
    گوشت بغیرہڈی ایک کلو
    ادرک 50گرام
    ٹماٹر آدھا کلو
    سیاہ مرچ، دھنیا حسب ضرورت
    پیاز 100گرام
    آلو آدھا کلو
    گھی 100گرام
    نمک حسب منشاء
    ترکیب:
    گوشت کے چھوٹے چھوٹے قتلے کر لیں ایک برتن میں گھی ڈال کر تل لیں۔ اس میں دھنیا ،پسی ادرک ڈال کر بھونیں اور پانی اتنا ڈال دیں کہ گوشت گل جائے۔ پیاز، ٹماٹر کے 6,6ٹکڑے کر لیں۔ آلو ابال کر ان کی ٹکیاں بنا لیں جب گوشت گل جائے تو تمام اشیاء شامل کر کے ہلکی آنچ پر 5منٹ پکائیں۔
     
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    [​IMG]

    :اشیاء
    مرغی ڈیڑھ کلو,ثابت بنوائیں اور کٹ لگوا لیں
    ادرک,ہسن موٹا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ
    لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
    لیموں چار عدد
    سفید زیرہ بھنا ہوا ایک چائے کا چمچہ پیس لیں
    سرکہ 3کھانے کا چمچہ
    تیل تلنے کیلیے

    :ترکیب
    سب سے پہلے مرغی کو اچھی طرح دھوکر سرکہ,زردہ کارنگ اور نمک لگائیں پھر لیموں کا رس نکال کر مرغی پہ اچھی طرح مل دیں پھر ادرک لہسن اور باقی مصالحہ لگا کر چار گھنٹے کیلیے فرج میں رکھ دیں
    کڑھائی میں تیل گرم کریں اور ہلکی آنچ پرڈیپ فرائی کردیں,ادرکی چرغہ تیار ہے سلاد کے ساتھ گارنش کر کے پیش کریں
     
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    [​IMG]

    چائنیز چکن پلاؤ بریانی
    [تصویر: 1808.jpg]
    اجزاء:
    چاول باسمتی ایک کلو(ایک گھنٹے پہلے پانی میں بھگو دیں)
    مرغی (چھوٹے پیس کر والیں)ایک کلو(بون لیس)
    ہری پیاز چار عدد(سفید حصہ ہٹا کر باریک کاٹ لیں)
    گاجر چار عدد(پتلے اور چھوٹے کیوبز کاٹ لیں)
    شملہ مرچیں 4-6عدد(پتلے اور چھوٹے کیوبز کاٹ لیں)
    ادرک، لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے
    سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
    لونگ (باریک پیس لیں)5-6عدد
    اجوائن (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
    دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا(باریک پیس لیں)
    سونف ایک چائے کا چمچہ(باریک پیس لیں)
    چائنیز نمک دو کھانے کے چمچے
    سرکہ دو چائے کے چمچے
    سویا سوس دو کھانے کے چمچے
    نمک حسب ذائقہ
    زعفران چٹکی بھر
    گھی حسب ضرورت
    ہری مرچیں(بڑی ) 8-10عدد
    ترکیب:
    گوشت میں ادرک، لہسن کا پیسٹ، تھوڑا سرکہ، سویا سوس، زعفران اور نمک ڈال کر میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔ اس کے بعد اسے دھیمی آنچ پر فرائی کر کے گولڈن کر کے نکال لیں۔ ایک پتیلی لیں اس میں گھی گرم کر کے اس میں ہری پیاز ڈال کر اسٹرفرائی کر لیں۔ اس میں گاجر اور شملہ مرچیں شامل کر لیں اور اچھی طرح چمچہ چلائیں۔ اس میں سیاہ مرچ پاؤڈر، لونگ، دار چینی، سونف ، اجوائن، نمک اور چائنیز نمک ڈالیں۔ ایک چائے کا چمچہ سرکہ اور ایک چائے کا چمچہ سویا سوس ڈال کر فرائی کیا ہوا گوشت اور بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں اور اس میں اتنا پانی شامل کر یں کہ چاول کھڑے کھڑے رہیں، ابال آنے کے بعد دم پر رکھ دیں۔ آخر میں بڑی ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور سرو کر یں۔
     
  26. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    چکن اسٹکس
    اجزاء:
    چکن آدھا کلو
    لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
    ہلدی دو چائے کے چمچ
    گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
    ہری مرچیں چار عدد(کٹی ہوئی)
    سرکہ چوتھائی چائے کا چمچ
    کریم آدھا کپ
    انڈے پانچ عدد
    شملہ مرچ ایک کپ( کیوبز بنا لیں)
    پیاز ڈیڑھ کپ(کیوب بنا لیں)
    بریڈکرمز حسب ضرورت
    تیل حسب ضرورت(فرائی کے لئے)

    ترکیب:
    گوشت کی بوٹیاں بنا لیں۔ اس میں لال مرچ، ہلدی، گرم مصالحہ، زیرہ، ادرک، لہسن، ہری مرچیں، اور کریم ملا دیں اور اس کو پکائیں۔ گوشت گل جائے تو چولہے سے اتار لیں۔ اسٹک پر ایک بوٹی، ایک شملہ مرچ، ایک کیوب، پیاز اور پھر بوٹی لگا کر انڈہ لگا دیں۔ اس کے بعد اس پر بریڈ کرمز لگائیں۔ تیل گرم کر لیں۔ اور فرائی کر لیں۔ بہت مختلف اور مزیدار ذائقہ دیں گے۔
     
  27. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    بگار چکن

    بگار چکن
    اجزاء:
    چکن 1.5کلو گرام
    محفوظ کی ہوئی سیچوآن ویجی ٹیبل 50گرام
    کالے رنگ کیسوئی سوس 1.5گرام
    ابالی ہوئی چربی 50ملی لیٹر
    سالٹ 75گرام
    بغیر چربی کے بیف 75گرام
    سرکہ 15ملی لیٹر
    پنجنٹ سوس 1.5ملی لیٹر
    پیپر کارن سالٹ دس گرام
    ادرک 1.5گرام
    پرزے پرزے کیا ہوا پیاز 7.5گرام
    ویکس پیپر کے کئی شیٹ کنول کے پتے۔ کچھ مٹی۔
    پٹ سن کی کچھ رسیاں گیلے کپڑے کا ایک ٹکڑا
    ایم ایس جی 1.5گرام

    ترکیب:
    چکن کو دھو کر خشک کر لیں۔ اس کے پروں ، ٹانگوں اور گردن کی ہڈی تو ڑ یں۔ ٹانگوں کے گوشت پر تیز چاقو سے نشان لگائیں (*) چکن کو پیپر کارن اورنمک کا آمیزہ ملیں۔ ادرک، چلی سوس اور سرکہ باہم ملائیں ، چکن میں بھر دیں۔ اس کو15منٹ چکن کے اندر رہنے دیں۔ اور پھر نکال دیں۔ کنول کے پتے ابلتے پانی میں مقشر کر یں۔
    پکانے کی ترکیب:
    پین کو تیز آگ پر گرم کر یں۔ چربی ، بیف اور پیاز اکٹھے سٹر فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ ادھ پکے ہو جائیں۔ کٹی ہوئی محفوظ سبزی ، سرکہ اور ایم ایس جی ڈال دیں۔ پکنے کے بعد ایک طرف رکھ دیں۔
    چکن میں بیف میں بھر یں۔ اس کو پہلے چربی میں اور پھر کنول کے پتوں میں لپیٹ دیں۔ اس کے اوپر کنول کے پتوں کی ایک اور تہہ چڑھائیں۔ ان کو آپس میں رسیوں سے باندھ دیں۔ اب مٹی کونمکین پانی سے گوندھیں اور اسے گیلے کپڑے پر پھیلا دیں۔ چکن کو اس کپڑے میں ملفوف کر دیں۔ مٹی چکن کی طرف ہو۔ جب مٹی پٹ سن کر رسیوں سے چپک جائے۔ کپڑا ہٹا لیں۔ اب اس تمام چیزوں کو ویکس پیپر میں لپیٹیں اور اس پر تین ملی میٹر مٹی کی تہہ جمائیں ۔ روسٹ کرنے کے لیے مصنوبر کی لکڑی جلائیں۔ چکن کو پندرہ منٹ آگ پر رکھیں۔ پھر چکن کو صنوبر کی لکڑی سے ڈھانپ دیں۔ اور آدھا گھنٹہ روسٹ کر یں۔ اب چکن کو آگ کے اندر سے نکال کے آگ کے اوپر رکھ دیں۔ پھر چکن کو دو گھنٹے تک گرم راکھ میں دبائے رکھیں۔ مٹی ہٹائیں۔ پتے ہٹائیں۔ اور پلیٹ میں رکھ کر پیش کر یں۔
     
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    تلی ہو ئی چانپ
    اشیاء:۔
    چانپ کا گوشت آدھ کلو ، گھی ایک پا ﺅ ، ہرا دھنیا بہت تھوڑا ، پودینہ ہری مرچ، گرم مسالہ پسا ہوا ایک ٹی سپون، سوکھا دھنیا پسا ہوا ایک ٹی سپون، سفید زیرہ پسا ہوا ایک ٹی سپون، انڈے دو عدد


    ترکیب :۔
    ہرا دھنیا ، پو دینہ ، ہر ی مر چ ، نمک اور سرخ مر چ سب ملا کر چٹنی بنائیں۔ اس کو چانپ کے ساتھ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چانپ گلنے تک خشک ہو جائے۔ انڈے توڑ کر خوب پھینٹ لیں۔ اس میں پسا ہوا مسالہ، سوکھا دھنیا ، زیرہ سفید ملا دیں۔ اس تیار شدہ مسالے میں چانپ کو ڈال کرتلتے جائیں۔ ایک ایک چانپ سرخ ہو جانے پر نکال لیں۔ اور ڈش میں سلاد کے ساتھ سجا کر پیش کریں۔
     
  29. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    یرانی تکے
    اجزاء:
    گوشت ایک کلو
    نوشادر 6ماشہ
    سوکھی کچری دو عدد
    پیاز چار عدد
    دہی ایک پاؤ
    گرم مصالحہ تین چمچ
    ثابت سرخ مرچ دس عدد
    سوکھا دھنیا دو چمچ
    خشک انجیر دو عدد
    گھی ایک چھٹانک
    ترکیب:
    پیاز کو باریک کتر یں۔ لال مرچوں کو ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں۔ دھنیا بھی پیس لیں۔ سوکھی کچریوں کو کچل لیں۔ نوشادر پیس کر خوب باریک کر لیں۔ انجیروں کو کچل کر پھیلا لیں۔ پھر ان سب کو ملا کر پیس لیں۔ گوشت کے پارچوں کو نمکین پانی میں دھو ڈالیں اور کسی سایہ دار جگہ میں خشک کر یں۔
    اب پسی ہوئی سب چیزیں دہی پتلا کر کے اس میں ملا دیں اور خشک کئے ہوئے گوشت کے پارچوں پر لگا دیں۔ انہیں چار گھنٹے تک اسی حالت میں پڑا رہنے دیں پھر ان پر گھی ملیں اور سیخوں پر چڑھا کر کوئلے کی آگ پر پختہ کر یں۔
     
  30. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مصالحہ دار پکوان

    [​IMG]

    چکن پیٹیز
    [تصویر: 2cqi14m.jpg]
    اشیاء:


    مرغ کا گوشت ایک کلو(صرف بوٹیاں)
    ادرک(پسا ہوا) ایک ٹیبل سپون
    لہسن(پسا ہوا) ڈیڑھ ٹیبل سپون
    ہری مرچ(پسی ہوئی) ایک ٹیبل سپون
    پسا گرم مصالحہ ایک ٹی سپون
    سرخ مرچ ٹی سپون
    سوکھا دھنیا(کٹا ہوا) سپون
    انڈے(سخت ابلے ہوئے) دو عدد
    ہری پیاز ایک ٹی سپون
    آلو(ابلے ہوئے) ایک درمیانہ سائز کا کیوبز میں کاٹ لیں
    ترکیب:
    گوشت میں ادرک لہسن اور ہری مرچ کا پیسٹ، پسی لال مرچ، گرم مصالحہ اور دہی ملا کر 10منٹ رکھ دیں۔ حسب ضرورت پانی ڈال کر تیز آنچ پر چڑھائیں کہ گوشت باکل گل جائے۔ گوشت کے مکسچر میں آلو اور کٹے ہوئے انڈے، ہری پیاز اور دھنیا نمک ملا دیں۔ دو سموسے کی پٹیاں لے کر اس کے نشان کی طرح رکھیں اور درمیان میں تیار کر دہ مصالحہ رکھ کر لپیٹ دیں اور آٹے کی لئی سے بند کر دیں۔ ڈیپ فرائی کر لیں۔ سنہری ہونے پر اتار لیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں