1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشکل الفاظ اور اس کے معنی حروف تہیجی کی ترتیب سے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏25 جون 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس گیم میں سیکھنے سکھانے کا عمل جاری رہےگا
    ا ب پ ت کی ترتیب سے ایک اردو کا ایک مشکل لفظ لکھیں گے
    نیز اس کے معنی اور تفصیل بھی لکھیں گے
    تاکہ جن کو علم نہ ہو ان کو بھی اردو کے اس لفظ کے معنی سمجھ آجائیں

    پہلا لفظ میں لکھتی ہوں

    ازل

    ازل کے معنی جو شروع سے ہو یعنی وہ مدت یا زمانہ جس کی ابتدا نہ ہو
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    باطن

    انسان کی ایسی صفت جو بظاہر نظر نہیں آتی مگر میل ملاپ سے واقفیت ہوجاتی ہے۔
    کہتے ہیں انسان کی ظاہری شکل کیسی بھی ہو، اتنا معنی نہیں رکھتی جس قدر انسان کا باطن اچھا ہونا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تقا

    تقا کے معنی ہیں بُرائی سے بچنا یعنی اللہ سے ڈرنا اور خلافِ شرح جوش اور جذبے کو قابو میں رکھنا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت خوب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیا

    ٹھیا کے معنی ہیں دوکاندار کے بیٹھنے کی جگہ اکثر دوکاندار ٹیلا بناتے ہیں یا گدی ہوتی ہے جہاں بیٹھتے ہیں یا مٹی کی برجی ہوتی ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ثیبہ

    ثیبہ کے معنی وہ عورت جو کنواری نہ ہو جیسے کوئی عورت شادی کے بعد خاوند سے جدا ہو جائے یعنی وہ عورت جو باکرہ نہ ہو
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عروبہ

    خاوند سے پیار کرنے والی خاتون،پیار کرنے والی،محبت کرنے والی
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ
    ترتیب کا بھی خیال رکھیئے بھائی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جازح

    جازح کے معنی ہیں تحفہ دینے والا
     
  11. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    چقماق (وہ پتھر جس کو رگڑنے سے چنگاری پیدا ہوتی ،چولہا جلانے کا قدیم ذریعہ)
     
    Last edited: ‏28 جون 2018
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حمائد

    حمائد کے معنی ہیں قابل تعريف, قابل مدح, قابل سراہیت. لائق ستائش، پرشنسنیی اعمال یا طرز عمل , مفيد, صحت بخش اور حمیدت کی جمع بھی ہے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خمیر

    زردی مائل جھاگ دار اور چپچپا مادہ جو سماروغی خلیوں پر مشتمل ہوتا ہے یہ خلیے شکرینی مائعات یا نشاستہ کی موجودگی میں پیدا ہوتے اور بڑھتے ہیں۔ گیہوں کے آٹے کے پھولنے اور سرکہ اور دہی وغیرہ میں ترشی پیدا ہونے کی بھی یہی وجہ ہے۔

    "اس عمل کے دوران خامرے یا اینزائیم بطور نامیاتی عمل انگیز حصہ لیتے ہیں جو قدرتی طور پر خمیر اور دیگر خورد بینی نامیوں میں پائے جاتے ہیں"
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دقیق باتیں

    دقیق باتیں کا مطلب ہے کہ مشکل اور اہم باتیں یا باریک یا اصطلاحی باریک اور ذرا سی مشکل کو کہتے ہیں

    دقیقہ

    دقیقہ کے معنی ہیں باریک نکتہ یا کوئی بہت چھوٹی چیز یا خفیف معاملہ کہتے ہیں گھنٹے کا ساٹھواں حصہ بھی دقیقہ کہلاتا ہے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    باریک بینی

    بہت احتیاط سے جائزہ لینا۔
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڈب

    ڈب کے معنی ہیں دھاگا ... تہ بند کا اوپر کا حصہ ...... چمڑا جس کے بٹوے وغیرہ بنتے ہیں .....گردن کا پچھلا حِصّہ
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ذراع

    کہنی سے لے کر درمیانی انگلی کے سرے تک کا حصہ (ایک ہاتھ) شرعی گز۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    راکب

    راکب کے معنی ہیں سوار جیسا کہ اونٹ گھوڑے یا کسی بھی سواری کا سوار چاہے جانور ہو یا جہاز کاسوار ہواس کے علاوہ کوئی ایسی شے جو کسی دوسری شے کے اوپر رکھی جائے اسے بھی راکب کہتے ہیں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زائِرِین

    عربی زبان سے ماخوذ صفت 'زائر' کے ساتھ 'ین' بطور لاحقۂ جمع لگانے سے 'زائرین' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔

    زیارت کرنے والے، مسافر، سیاحت کرنے والے۔
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سقا

    سقا کا مطلب ہے پانی پلانے والا جسے آب پاش یا آب رساں یا آب کش بھی کہتے ہیں اور ایک قسم کا پرند جسے مرغ سقّا بھی کہتے ہیں پودوں کو پانی دینے والا بھی سقا ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ڑنگا

    ڑنگا کے معنی بڑا وزنی گُھنگرو جو رتھ یا بیلی کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے جس سے راہ چلنے والے خبردار ہو کر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شرا

    شرا کے معنی ہیں بیچنا اور اُردو میں بیع و شرا میں استعمال ہوتا ہے مہاسے جو بدن پر نکلیں اسے بھی شرا کہتے ہیں
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صراحت

    صراحت کے مترادفات آشکارا، تشریح، تصریح، صریح، ظاہر، ظہور، وضاحت
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ضیا افروز

    ضیا افروز کے معنی ہیں روشن کرنے والا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا ایک معنی یہ بھی ہوسکتا ہے
    زنیرہ عقیل
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں تو یہ محسوس کرتی ہوں کہ میرے آنے سے تاریکی ہو جاتی ہے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    طال بقاہ

    طال بقاہ کے معنی اس دعا کے ہیں کہ" عمر دراز ہو" اس کو طال (اللہ) عمرہ یعنی اللہ عمر دراز کرے بھی کہتے ہیں
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ظواہر

    ظواہر کے معنی ہیں باہر ہوجانا، ساگ پات ، سطحات مرتفع ، ظاہری شکلیں اس کے علاوہ وہ قریش جو مکہ کے باہر خیمہ زن ہوئے تھے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی عاجزی بھی اچھی نہیں۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عاجزی تو نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں