1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابل زید, ‏26 جون 2006۔

  1. ابل زید
    آف لائن

    ابل زید ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    میرا ایک مشور ھے کے شاعری میں نئے شاعروں کی شاعری کو شامل کرنے کا کوئی طریقہ اندراج کریں ،تو اس سے آپ کی اس سائیٹ پر نئے شاعرون کو آنے کا موقعہ مل سکے گا۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    زید جی! رائے تو آپ کی بہت اچھی ہے کہ نوآموز شعراء کو اپنا کلام لکھنے کے لئے الگ چوپال مہیا کی جائے۔ تاہم ابھی ذرا آغاز ہے۔ اگر آپ اپنا کلام شائع کرنا چاہتے ہیں تو اِسی شعروادب والی چوپال میں طبع آزمائی فرمائیں۔ عبدالجبار جی بھی اپنا کلام یہیں شائع کر رہے ہیں۔ جب یہاں ایک مناسب تعداد میں نئے شاعر اپنا کلام شائع کریں گے تو ہم ایک الگ چوپال اسی نام سے بنا کر اس میں منتقل کر دیں گے۔ توجہ دلانے کا بہت بہت شکریہ۔
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    زید جی! مزید انتظار کی ضرورت نہیں۔ ہم ابھی آپ کے حکم کی تعمیل کئے دیتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ بھی ہمیں اپنی شاعری سے نوازیں گے۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں