1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مشورہ مفت ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ہادیہ, ‏10 جولائی 2012۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    میرا مشورہ ہے ھارون بھائی یہاں بھی آجاے
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    بے لگام جی کے لئے مشورہ ہے کہ وہ محمد ابراہیم کی دوسری تصاویر بھی اوتار میں ہمارے ساتھ شئیر کریں
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی کے لیے مشورہ ہے کے وہ بھی اس وقت آجایا کرئیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    احمد بھائی کیلئے مفت مشورہ ہے کہ وہ اوتار میں ایک دن کیلئے اپنی تصویر لگا دیں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہارون بھائی کو مشورہ ہے کہ ایسے مشورے نہ دیا کریں جو فورم کے لیے نقصان دہ ہوں
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    احمد جی کو مشورہ ہے اپنے بچپن کی ہی کوئی پک ہم سے شئیر کریں
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ویسے ایک مشورہ تو یہ بھی ہے کہ اگر احمد جی اپنی تصویر شئیر نہیں کرنا چایتے تو ہمیں اس بات کے لئے فورس بھی نہیں کرنا چاہیے
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    جی ہادیہ ہم آپ کے مشورے سے بلکل متفق ہیں
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    :beating::beating::beating:
    جسے نہیں دیکھنا ہے آنکھ بند کر لیں مجھے تو دیکھنا ہے ۔ چلیں احمد جی جلدی سے اپنے تصویر لگائیں ۔ اب یہ مت کہنا کے سب ڈرجائیں گے انسان ہی ہوں گے نا کوئی بھوت تو نہیں۔ ہم انسانوں سے نہیں ڈرتے
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اب میں سانا جی کو کیا مشورہ دوں ایسا نہ ہو کہ کرسیاں میرے اوپر بھی چل پڑیں :confused:
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ادا نصراللہ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ ادا نیٹ کا کوئی نہ کوئی بندوبست کرلیں پلیز
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی سانا جی کو فورم پر فعال کریں
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    احمد جی میں کوشش کروں گی
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    اور معصومہ جی کو بھی بلا لیں
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    معصومہ جی شاید مصروف ہیں ، میری کال بھی نہیں اٹھائی
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ جی آپ کو مشورہ ہے کے آپ بھی اس وقت آجایا کرئیں
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    چلیں جی آپ کے مشورے پر عمل کر لیا :nn_highfive:
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا کو مشورہ ہے کہ کبھی ہم سے بھی بات کر لیا کریں
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشو؂رہ دیا جاتا ہے کہ آپ بھی اس وقت اچانک سے غائب مت ہوجایا کریں
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے کہ مجھے آپ اپنے ہاتھ کے بنے دہی بڑے جلدی پارسل کریں
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    :beating:بات تو آپ نہیں کرتی میں نہیں ۔ بنا بتائے آتی ہو بنا بتائے جاتی ہو:beating:
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہاں آپ کی بات آج پتہ چلی ، حکم ادی کر دیتے ہیں پارسل ، سموسہ بھی بنائے تھے وہ بھی بھیجوں؟
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    سانا جی کو مشورہ ہے کہ عالی جاہ تھوڑا رحم کریں ہم پر ۔۔ہم پہلے ہی نڈھال ہیں:135:
    اور جہاں تک بنا بتائے آنے اور جانے کی بات ہے تو وجہ بھی تو بتائی تھی نہ ڈئیر:139::139:
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ کو مشورہ ہے کہ جلد از جلد عمل کریں ہم منتظر ہیں:91::91:
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہادیہ ادی کو مشورہ مفت ہے کہ یہاں تشریف لا کر ٹھنڈے موسم میں کچن کا کام کر لیا کریں کیوں شکار پور میں گرمی میں خوار رہتی ہیں ہماری ادی
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    بھئی معصومہ کیوں کرتی ہیں آپ ایسے:boxing:
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ارے واہ . خوب مشورہ دیا ادا آپ نے ، یعنی روز شکارپور سے کوئٹہ کچن کا کام کرنے آؤں:takar:
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    آپ دونوں کو مشورہ ہے کہ اپنی کرسیاں اور مکے واپس لیں کیوں ہم معصوم بلکل معصومہ کے پہچھے پڑے ہوئے ہیں آپ لوگ:139:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    ہم تو خود اتنے معصوم ہیں اس معاملے میں:zuban:
    آپ کو مشورہ ہے کہ اور کچھ بھی چاہیے تو فون پر بتا دیجئے گا ، یہ آفر محدود مدت لے لئے ہے:nn_highfive:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مشورہ مفت ہے

    یہ مشورہ میرے لئے بھی ہے یا نہیں ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں