1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسلم خواتین کا فیس بک پر اپنی تصاویر پوسٹ کرنا حرام ہے، بھارتی علما کا فتویٰ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏15 اگست 2013۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    http://express.pk/wp-content/uploads/2013/08/161626-Facebook-1376464739-587-640x480.jpg[​IMG]

    نئی دہلی: بھارت کے 2مفتی حضرات نے مسلمان خواتین کے اپنی تصاویر فیس بک سمیت سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کو حرام اور خلاف شریعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کیلیے جائز نہیں کہ وہ محرم رشتوں کے سوا اپنا چہرہ کسی غیرمحرم کودکھائیں۔
    مفتی حضرات نے فیس بک کا مردوں کیلیے استعمال بھی صرف کاروبار یا دوسرے مثبت اور بہتر مقاصد کی خاطر جائز قرار دیا ہے۔ ایک عرب ٹی وی کے مطابق مفتی ابوالعرفان نعیم الحلیم فرنگی محلی کا کہنا کہ مسلمانوں کو بالعموم سوشل میڈیا سے دور رہنا چاہیے ۔ ایک دوسری ہیلپ لائن پر رہنمائی کرنیوالے ایک اور عالم دین سیف عباس نقوی کے مطابق وہ لبرل سوچ کے حامل ہیں اور طالبان کا طرز فکر نہیں رکھتے۔
    http://express.pk/wp-content/uploads/2013/08/161626-Facebook-1376464739-587-640x480.jpg
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح فتویٰ ہے ، مسلمان ہوکر فحاشی پھیلاناغیرت کاجنازہ نکالناہے۔
    رب العالمین نے قرآن میں ان کی عظمت،احترام اور عفت کو سراہاہے اور ان کے حقوق کا حکم دیاہے
    نیز شوہروں کے حق میں آیت وعاشروھن بالمعروف سے سفارش فرمائی ہے۔
    شرم آنی چاہیے اور تف ہو کلمہ گو منحوس ان لڑکیوں کو جو اپنا حسن تصاویر ،بے پردگی یا دیگر ذرائع سے دکھاکر اپنامقام کھوبیٹھتی ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں