1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسلمان پتھر کے زمانے کے لوگ ہیں؟

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏14 مئی 2006۔

  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان


    بہت خوب نور جی



    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: کیا بات ہے نور جی کہاں ہوتی ہین آپ آج کل جی ؟
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم۔
    شکریہ جناب مرزا عادل نذیر صاحب۔
    میں یہیں ہوں۔ بس ذرا مصروفیت ہوتی ہے۔
    لیکن جیسے ہی وقت ملتا ہے میں ہماری اردو پر ضرور آتی ہوں۔

    یاد رکھنے کا شکریہ ۔ :flor:
     
  3. مسلم پاور
    آف لائن

    مسلم پاور ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اپریل 2009
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اصل دین اسلام سے آپ کی کیا مراد؟
    اور طالبانی مسلمان،،،،،کیا ہیں
    کچھ روشنی ڈالین گی اور وضآھت پیش کرین گی
     
  4. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پتھر کے زمانے والے لوگوں‌میں‌چند چیزیں غیر تہذیب یافتہ تھی،مگر وہ پھر بھی ایک دوسرے کے خون ایسے نہیں‌بہاتے تھے،جبکہ موجودہ شیطانوں‌کی ٹولی ان سے دو ہاتھ آگے ہیں
    کتنی بدقسمتی کی بات ہیں کہ اسلام کو استعمال کر کے اسلام کی جڑیں‌ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں
    اس سے بڑا المیہ اور کیا ہوگا؟
    افسوس صد افسوس
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسلام جتنا امن پسند جتنا خوبصورت محہب اتنا کوئی دوسرا مذہب نہیں ھے اسلام کی تعلیم ہمیں ان باتوں کا علم دیتی ھے جو باتیں‌آج کل کی نئی تحقیق سے ثابت پو رہی ھیں مگر ہمیں 14 سو سال پہلے بتا دی گئی تھیں ، مگر ہمارے ہی کچھ نام نہاد پیشواؤں نے اسلام کا اتنا غلط تصور دنیا کے سامنے پیش کیا ھے کہ ساری دنیا اسلام کو ایک دقیانوسی مذھب سمجھنے لگی ھے ، جب کہ حقیقت اس سے بر عکس ھے ، اس لئے اب ضرورت اس امر کی ھے کہ مسلمان جہاں جہاں بھی ھیں وہاں وہ اپنے اخلاق سے اچھے اسلوب سے غیروں‌کے دل موہ لیں او ان کے دلوں سے اسلام کے بارے پیش کیے اس غلط تصور کو نکال باہر کریں
     
  6. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلکل سو فیصد بہتر اور سچی بات کی آپ نے،اللہ جزائے خیر دیں
    آمین
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :mashallah: ۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی سچ بات ہے (آمین)
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اسلام رواداری کا درس دیتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان کے علماء میں‌برداشت کی کمی ہے۔ کوئی مسلک ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ لاوڈ سپیکر کا غلط استعمال ان فرقوں میں ہیجان پیدا کرتا ہے۔

    اگر ایک سنی شخص اہلحدیث کی بنائی ہوئی مسجد میں نماز پڑھ لے تو اسے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اگر ایک اہلحدیث کسی شیعہ فرقے میں شادی کرلے تو وہ بھی تنقید کا شکار۔

    سعودی عرب میں جہاں ہر فرقے کے لوگ ہیں۔لیکن کوئی فرقہ بندی نہیں، سب کو حکومت کے بنائے ہوئے نظام پر چلنے کی اجازت ہے، جبکہ ہمارے ہاں جس عالم کاجب جی چاہا فتوٰی لگادیا، کوئی پوچھنے والا نہیں، ہر عالم خود کو اسلام کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے۔

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اگر میری امت میں دولوگ ٹھیک رہے تو ساری امت ٹھیک رہے گی ایک عالم دین اور دوسرا حکمران۔
     
  10. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اصل دین اسلام سے آپ کی کیا مراد؟
    اور طالبانی مسلمان،،،،،کیا ہیں
    کچھ روشنی ڈالین گی اور وضآھت پیش کرین گی[/quote:2pk8az5d]
    سلام عرض ہے۔

    یہ جواب ویسے تو نور آپی کو دینا تھا ۔
    لیکن وہ بہت دنوں سے یہاں نہیں آئیں۔

    اصل دین اسلام وہ ہے جو طالبان پیش نہیں کررہے۔
    محبت، امن ، رواداری اور سب کے لیے سلامتی کا ضامن دین ۔ کیونکہ اسلام کے معنی ہی سلامتی ہیں۔
    جس میں فروغِ علم، ریاست میں‌عوام کے حقوق کی پاسداری، مسلمانوں کے معاشی مسئلہ کا حل اولین بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔ جس میں اپنے ہی مسلمانوں کو کافر قرار دے کر انکے خلاف ہتھیار نہیں اٹھائے جاتے۔ وہ اصل دین جس کا ہر ہر قدم سنت نبوی :saw: کی پیروی میں اٹھتا ہے۔ وہ دین اسلام جو وقت کے تقاضوں سے مکمل ہم آہنگ ہوکر اہل اسلام کو وقت کے تقاضوں کے مطابق جینے کی راہ دکھاتا ہے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ خوشی صاحبہ ، نیلوفر صاحبہ اور راشد بھائی ۔
    ماشاءاللہ ۔ بہت خوب مراسلات ہیں۔

    اسلام واقعی سراپا خیر، امن، محبت اور سلامتی کا دین ہے۔
    پیغمبرِ اسلام :saw: تو ایسے شخص کو مسلمان ہی نہیں فرماتے جس کے ہاتھ یا زبان سے بھی دوسرے محفوظ نہ ہوں۔

    اللہ کریم ہمیں دین اسلام کی صحیح سمجھ بوجھ اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آمین ثم آمین
    :mashallah:
    درست فرمایا آپ نے نعیم بھائی ۔۔۔بےشک مسلمان وہی ہے جسکے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں