1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسلمان پتھر کے زمانے کے لوگ ہیں؟

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏14 مئی 2006۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔ :dilphool:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔ :dilphool:[/quote:27a8kr09]
    السلام علیکم
    آپ نے درست فرمایا بہن جی۔
    اللہ تعالی ہم سب کو محبت و ادبِ رسول :saw: اور انہی کی نسبت سے حضور اکرم :saw: سے نسبت رکھنے والی ہر ہستی سے محبت و تعظیم عطا فرمائے۔ آمین بحرمتِ الرسول الرحمۃ اللعلمین :saw:
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ تو خوش ہوئے ناں!
     
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    افسوس ہے تم پر

    تم نے اس پوسٹ سے فرقہ وارانہ بات شروع کی۔

    اور ایک مسلمان کو سفیر فساد کہا۔
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلو جی ادھر بھی لڑائی شروع ہونے والی ہے :boxing:
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عرفان بھائی جذباتی نہ ہوں اور غصہ بھی نہ کریں
    اس طرح کی باتوں کا کوئی جواب ہوتا ہی نہیں اور نہ ہی جواب میں غصے کے اظہار کا کوئی فائدہ ہوتا ہے۔
    آپ جس بات کو درست سمجھتے ہیں لکھ دیں۔ جس کسی کے دل پر اثر کرے گی وہ اسے قبول کر لے گا۔
    لوگ تو پیغمبروں کو جھٹلایا کرتے تھے ہم کیا چیز ہیں؟
    اور لڑائی کی تو کوئی بات ہی نہیں۔ ۔ ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس ہے تم پر
    تم نے اس پوسٹ سے فرقہ وارانہ بات شروع کی۔
    اور ایک مسلمان کو سفیر فساد کہا۔[/quote:18i5myoj]
    السلام علیکم عرفان صاحب۔
    :dilphool:
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی جلتی پر تیل ڈالنا ایک محاورہ ہے کیا اس کی وضاحت کریں گے!
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ نعیم صاحب ! آپ نے کمال اعلی ظرفی سے عرفان صاحب سے جھگڑا کرنے کی بجائے پھول پیش کردیے۔

    امامِ اعظم حضرت ابوحنیفہ رحمہ اللہ بھی اپنے حاسدین کو شکریہ کے پھول بھیجاکرتے تھے
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نور جی میری بات پر بھی کوئی تبصرہ کر دیتیں میں نے کچھ برا تو نہیں کہا!
     
  11. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نور بی بی آفریں ہے آپ پر کہ آپ نے نعیم کو اعلیٰ ظرف کہ دیا اور مجھے حاسد قرار دے دیا۔اور جو اس نے ڈاکٹر صاحب کو سفیر فساد کہا اس بات کی مذمت کو گول کر گئیں۔
    مجھے آپ سے یہی امید تھی۔ اس لئے توقع کے مطابق ہی ہوا الحمدللہ

    سیف بھائی ہم نے تو حق بات کرتے رہنا ہے ۔جیسا کہ سورۃ العصر میں‌ ہے "واتواصوا باالحق"
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لڑی کے عنوان کے عین مطابق مسلمانوں کا کردار سامنے آرہا ہے۔
    ڈگریاں بڑی بڑی ہیں۔ مولاناؤں کے القاب لمبے لمبے ہیں۔
    حسد، کینہ، بغض، دشمنیاں ، عداوتیں اور ذہنیت وہی پتھر کے زمانے والی
    :yes:
     
  13. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نور اللہ آپ کے اور میرے دل میں ایمان کی محبت بھردے۔۔۔آمین
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    درست فرمایا نور العین بہن نے۔
    اللہ تعالی ہمیں وسعتِ نظر اور کشائشِ قلب کیساتھ اعتدال پسندی عطا فرمائے۔
    اور دشمنانِ اسلام کے لیے غیرت و حمیتِ ایمانی عطا فرمائے۔ آمین
     
  15. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہائے رے تعصب ۔ ۔ ۔ ارے کوئی ان کی خبر لو جن کو یہ پڑھاتی ہیں!
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم محترم سیف صاحب !

    بہتر ہوگا کہ ذاتیات پر حملے کرنے کی بجائے آپ لڑی کے عنوان پر بات کریں

    شکریہ
     
  17. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زہرہ بہن
    میں معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کو میری بات ناگوار گزری
    اس طرح کے تعصب کا کوئی علاج آپ کے پاس بھی ہے کہ نہیں ۔ ۔ ۔
    بلاوجہ اور نامعقولیت کی حد تک پہنچی ہوئی طنزیہ باتیں فورم کے کسی قاعدے اصول کے خلاف ہیں یا نہیں ۔ ۔ ۔
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    محترم سیف صاحب
    مجھے آپکی بات ناگوار نہیں گذری ۔ میں نے ہماری اردو کا ماحول درست کرنے کے لیے جو مناسب سمجھا وہ کہا
    نور صاحبہ نے ایک جنرل بات کی ہے۔ جس میں‌کسی کی ذات کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اور بہت سے لوگ اس پر متفق ہیں۔
    البتہ آپ نے براہ راست نور صاحبہ کی ذات پر تنقید کی تھی۔ اس لیے گذارش کی کہ لڑی کے عنوان پر بات کریں۔
    اور ہاں میں بطور منتظمِ اعلی کسی قسم کی بحث میں نہیں‌پڑنا چاہتی ۔
    شکریہ
     
  19. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مسلمان پتھر کے زمانے کے لوگ نہیں ہیں

    کیسے ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے جام رہے
     
  20. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاں عرفان مسلمان پتھر کے زمانے کے لوگ ہیں

    میں مسلمان نہیں ہون
    تم میں مسلمان ہے
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    ہے ماضی ہے
    نہیں جو بات کو سمجھ گیا وہ قرآن کی گراہمر کو سمجھ گیا
    ،،،،،،،،،
     
  21. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

    اس میں کوئ شک نہيں کہ جاويد چوہدری کے "عظيم سازشوں" کے ضمن ميں جذباتی کالم پڑھنے والوں کے ليے دلچسپی کا سامان پيدا کرتے ہیں۔ اس کالم ميں جن خيالات اور خدشات کا اظہار کيا گيا ہے ان کی تفصيل ميں جاۓ بغير ميں يہ باور کروانا چاہتا ہوں کہ سی – آئ – اے کی تشکيل 1947 ميں ہوئ تھی۔ اس حقیقت کی تصديق کئ غير جانب دار ذرائع سے کی جا سکتی ہے۔

    http://en.wikipedia.org/wiki/Cia

    سوال يہ ہے کہ اگر سی –آئ – اے کے وجود کو محض 60 سال کا قليل عرصہ ہی ہوا ہے تو امريکی حکومت اور اس کی انٹيلی ايجنس ايجنسی مسلمانوں کے مختلف مذہبی فرقوں کے مابين اختلافات کا موجب کيسے بن سکتے ہيں جو صديوں پرانے اور ماضی ميں مسلمانوں کے مابين کئ جنگوں کا سبب بن چکے ہیں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فواد بھائی ۔ آپ نے
    " جلتی پر تیل چھڑکنا"
    "اپنا الو سیدھا کرنا"
    والے محاورے تو یقیناً سن رکھے ہوں گےا؟
     
  23. فواد -
    آف لائن

    فواد - ممبر

    شمولیت:
    ‏16 فروری 2008
    پیغامات:
    613
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

    اگر امريکی حکومت اور امريکی اينٹيلی جينس ادارے اتنے بااثر اور طاقتور ہيں کہ ہزاروں ميل دور کسی ملک میں مذہب کی بنياد پر لوگوں کو کاميابی کے ساتھ تقسيم کر سکتے ہيں تو پھر اس منطق کے اعتبار سے تو خود اپنے ملک ميں ان اداروں کا اثرورسوخ اور اختيار ناقابل تسخير ہونا چاہيے۔ ظاہر ہے کہ طاقت اور اثرورسوخ آپ کے اپنے گھر سے شروع ہوتا ہے۔

    ليکن حقيقت يہ ہے کہ کئ امريکی صدور ماضی ميں برسراقتدار ہونے کے باوجود نا صرف يہ کہ اليکشن ہار چکے ہیں بلکہ مختلف معاملات ميں قانونی عدالتوں ميں پيش بھی ہو چکے ہيں۔ اس ضمن ميں آپ کو ماضی قريب ميں جارج بش سينير کی مثال دوں گا جو 1992ميں صدارت کا اليکشن ہار گۓ تھے۔ يہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ جارج بش سينير 1981 سے 1989 تک سی – آئ – اے کے چيف رہ چکے تھے۔

    يہ ايک غير منطقی مفروضہ ہے کہ کوئ حکومت يا اس کی ايجنسياں ہزاروں ميل دور کسی بھی ملک کے لوگوں کے مذہبی رجحانات اور خيالات پر اثرانداز ہونے کی صلاحيت رکھتی ہوں مگر خود اپنے ملک کی حدود کے اندر لوگوں کے سياسی فيصلے پر اثرانداز نہ ہوسکيں۔ اس کے علاوہ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ پاکستان کے عوام کی راۓ پرغيرملکی اتنی آسانی سے اثرانداز ہو سکتے ہيں؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    digitaloutreach@state.gov
    http://usinfo.state.gov
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فواد بھائی ۔ آپ نے جس منطق سے امریکی خفیہ اداروں کی بےگناہی ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔
    وہ یا تو کھسیانی بلی کھمبا نوچے
    یا "ڈھاک کے تین پات "
    یا " میں نہ مانوں "

    کے مترادف ہے۔


    ورنہ چڑھے سورج کی روشنی سے انکار کرنے والا اندھا ہی کہلاتا ہے۔
     
  25. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آج عید ہے میرا دل کر رہا ہے ایسا لکھوں جس سے سب کو فاہدہ ہو کیونکہ میں فاہدے کو دیکھ رہا ہون،،،
    آج کا دن
    اس اللہ نے مجھے ایک لڑکی سے ملا دیا
    وہ لڑکی مجھے اچھی باتیں بتاتی ہے،میں جانور تھا جب نیو نیو آیا سپین میں اس لڑکی نے مجھے سپینانش سکھا دی اس نے مجھے دنیا میں مزہ دیا
    اس نے مجھے سکھایا کہ
    اگر تم زبان کو نہیں سمجھو گے تو تو تم سپین میں ناکام ہو جاو گے
    آج عید کا دن ہے اور میں اس سے ملنے کو جا رہا ہون

    اور آج میں بہت کوش ہوں کیونکہ وہ لڑکی مجھے بتا رہی ہے تم مسلمان ہو تم اللہ عبادت جتنے اچھے طریقے سے کرتے ہو میں نہیں کرسکتی

    میں اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے نعت دی آج عید کے دن،،،،،،،،،،
    عید کا دن ملاپ کا دن
    میں مسلمان ہوں اپنے بھاہیوں سے گلے ملوں گا اور اس کے بعد لڑکی سے
    کون کہتا ہے میں پتھر کے زمانے کا بندا ہوں
    ہاں جب زبان نہیں آتی تھی اور لڑکی نہیں ملی تھی تب کہتا تھا میں پاکستانی ہوں اور سپانش لوگ مجھے پاکی کہتے تو برا مھسوس کرتا تھا،
    اور آج پاکستانی مجھے ملتے ہین کہتے شرم کرو تمھارا مذہب اس چیز کی اجازت نہیں دیتا
    تو میں ان کو کہتا
    چلو بھاگو ٹیپکلی پاکستانیوں پتھر کے زمانے مسلمانوں
    اللہ کا شکر کہ اس نے مجھے علم سکھایا
    اس نے مجھے علم دیا اس نے مجھے نبی کریم صلم کے مرتبہ کی پہچان کرواہی
    ،،،،،،،،،،،،،،،
    سب تعریفیں رب ذلجلال کے لیے ہین

    بے شک شکر اللہ الھمداللہ
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ سب باتیں بھی شام کو ا کر پڑھوں گی
     
  27. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    لوٹ آئےنہ کسی روز وہ آوارہ مزاج


    کھول رکھتے ھیں اسی آس پہ در شام کے بعد
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس دن کہہ تو دیا کہ شام کو آ کر پڑھوں گی مگر وہ شام پھر نہ آٰئی آج نیا پیغام دیکھا تو اپنے الفاظ دیکھے اور وہ پیغام بھی جس کے بارے میں لکھا تھا کہ شام کو آ کر پڑھوں گی آج پڑھا تو ھے مگر اب جواب دینے سے قاصر ہوں کیونکہ مجھے اس پیغام کی ہی مسجھ نہیں‌آئی :takar:
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر طالبانی مسلمانوں کو سامنے رکھا جائے تو پھر اس لڑی کے عنوان کا جواب بدقسمتی سے "ہاں" میں ہوگا۔

    لیکن اگر اصل دینِ اسلام کو پڑھا اور سمجھا جائے تو جواب " نہیں‌" ہوگا۔
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    :neu: :soch: :neu:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں