1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسلمان پتھر کے زمانے کے لوگ ہیں؟

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏14 مئی 2006۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سبحان اللہ۔
    زمرد رفیق صاحب ۔ آپ نے بہت خوبصورت بات کی۔ اگر ہم سب ملکر اتنی سی بات پر ہی قائم ہونے کا عزم کرلیں تو وطن کی کشتی گرداب سے نکل کر سوئے ساحل جا سکتی ہے۔
     
  2. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    زاہرا جی
    شکریہ میری بات آپ کو خوبصورت لگی،،،،
    :hasna:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:20ndgmts][​IMG][/center:20ndgmts]
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ماشاء اللہ، بہت خوبصورت پیغام ہے اور بہت خوبصورت پیشکش ہے کاشفی بھائی۔
     
  5. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اللہ ہم سب کو ہدایت سے نوازے، آمین
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ سر۔ جزاک اللہ
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [center:edwkhapw][​IMG][/center:edwkhapw]
     
  8. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مثبت اختلاف (جو علمی امور پر ہو ) نعمت ہے اور یہ علم میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

    ہم مسلمانوں کی سب سے بڑی کو تاہی یہ ہے کہ ہم عمل سے دور ہو چکے ہیں

    مختلف فرقے بینادی عقائد میں یکساں ہیں اختلاف محض چند ایسی باتوں میں ہے جن کی بنیادی عقائد میں کوئی اہمیت نہیں لیکن بد بختی یہ ہے کہ مجھ جیسا بے علم انسان ہو یا کوئی عالم ۔ ۔ ۔ ۔ سارا زور بیان ان چند اختلافی امور پر ہی صرف ہوتا ہے۔

    اللہ کا حکم ہے کہ آئو ان باتوں کی طرف جو ہم میں اور تم میں مشترک ہیں

    اگر ہم صرف اسی ایک حکم پر عمل کریں تو اختلاف کہاں رہے گا

    قرآن و سنت پر عمل اور نیک نیتی ہی سارے مسائل کا حل ہے اپنے آپ سے اس پر عمل کا آغاز کریں دوسروں کی طرف نہ دیکھیں کہ وہ ٹھیک چلے گا تو میں بھی ٹھیک ہو جائوں گا۔
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بھترین باتیں اور مفید مشورے ہیں ۔جزاک اللہ سیف بھائی ،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کو ذاتی عناد،عداوت،دشمنی اوربیجا تنقیدکو ترک کرنے کی توفیق عطا فرمائے ،اورساتھ ساتھ آج کے پر فتن وپرآشوب دور میں اپنی زندگی اخلاص وعمل کے ساتھ بسر کرنے کی توفیق نصیب فرمائے، آج کے دور میں اگر کوئی مسلمان اپنے پانچ فٹ کے جسم پر اسلام کو نافذ کرتے ہوئے ایامِ زنگی گذارے تو یقیناً وہی کامیاب ہے اور اس کا شمار بھترین انسانوں میں ہوتا ہے ،عنداللہ بھی عندالناس بھی
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ۔
     
  11. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: ?????? ???? ?? ????? ?? ??? ????

    ???? ????? ????? ??? ????? ?????
    ?? ?? ?? ?? ?????
     
  12. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    خدا معلوم ابھی مزید کتنا عرصہ ہمیں اس پتھر کے زمانے میں رہنا ہے اور کب جا کر دنیا کو اسلام کے پیغام امن کی خبر ملے گے
     
  13. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھترین باتیں اور مفید مشورے ہیں ۔جزاک اللہ سیف بھائی ،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہم سب کو ذاتی عناد،عداوت،دشمنی اوربیجا تنقیدکو ترک کرنے کی توفیق عطا فرمائے ،اورساتھ ساتھ آج کے پر فتن وپرآشوب دور میں اپنی زندگی اخلاص وعمل کے ساتھ بسر کرنے کی توفیق نصیب فرمائے، آج کے دور میں اگر کوئی مسلمان اپنے پانچ فٹ کے جسم پر اسلام کو نافذ کرتے ہوئے ایامِ زنگی گذارے تو یقیناً وہی کامیاب ہے اور اس کا شمار بھترین انسانوں میں ہوتا ہے ،عنداللہ بھی عندالناس بھی[/quote:kjz33bk2]
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عرفان بھائی
    اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے اور سب کو بہترین انسان بننے کی توفیق عطا فرمائے۔
     
  15. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں تجھ کو بتاتا ہوں، تقدیرِ اُمم کیا ہے؟
    شمشیر و سناں اول، طاؤس و رباب آخر!!!

    علامہ محمد اقبال :ra:
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فرخ بھائی ذرا وضاحت فرما دیں یہ کس بات کے جواب میں ہے۔
     
  17. فرخ
    آف لائن

    فرخ یک از خاصان

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2008
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم سیف بھائی
    اوپر اس تھریڈ کے شروع میں جو پوسٹیں‌میں نے پڑھیں ان سے مجھے شدت سے محسوس ہوا کہ لوگ دینِ اسلام کے زوال سے پریشان ہیں اور یہاں کچھ اس سےمتعلق بات چیت کی جارہی ہے۔ اور غالباً اس تھریڈ کا جو عنوان ہے وہ بھی اسی طرف کو اشارہ کرتا ہے۔
    تو مجھے علامہ اقبال :ra: کا یہ شعر یاد آیا اور اسمیں مسلمانوں کے زوال کی ایک بہت بڑی وجہ کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو اس کے دوسرے مصرعے میں ہے۔ یعنی
    شمشیر و سناں اول، طاؤس و رباب آخر

    اور تاریخ اسلام اس بات کی گواہ ہے، جب تک مسلمانوں نے علم و تحقیق کے ساتھ ساتھ جہاد اور برائی کے خلاف سخت اقدامات کئے اور مصلحتوں میں نہیں‌الجھے، دنیا پر چھائے رہے، علم و تحقیق کے میدان بھی مارے اور دنیا کی بڑی بڑی کفر سلطنتوں کی جڑیں ہلا کر وہاں اللہ کا دین نافذ کر دیا۔ بلکہ یہی نہیں‌علم و تحقیق کی شاندار ترقی کی وجہ سے ان اقوام کو بھی اسوقت کے "پتھر کے دور" سے باہر نکالا
    لیکن صد افسوس، جب "طاؤس و رباب" کے چکروں میں پڑے جس کی ایک چھوٹی سی مثال مغل سلطنیت اور اسلام میں بادشاہی نظام کے کچھ بادشاہ ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ ٹوٹتے چلے گئے، کافروں کو بھی اچھا موقع ملا اور انہوں‌نے مسلمانوں کو عیش و عشرت میں‌پڑا دیکھ اور ان کو انکی برائیوں میں اور زیادہ سپورٹ کیا اور پھر Divide and Rule کی تلوار سے ہمارے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے۔۔
    :rona:
     
  18. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بالکل درست تجزیہ ہے آپ کا اور مجھے یقین ہے کہ ہمارے دوسرے بھائی بھی اسے محسوس کریں گے۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم فرخ صاحب ۔
    آپ نے درست فرمایا۔ حقیقت یہی ہے کہ مسلمانوں کو باہمی لڑوانے اور انہیں زوال پذیر رکھنے کا فتنہ ہمیشہ سے اسلام دشمن طاقتوں کا موثر ہتھیار رہا ہے۔ اور یہ مذموم مقاصد یہ دشمنانِِ اسلام خود مسلمانوں کے بہروپ میں ، مسلمانوں‌میں گھسے بیٹھے منافقوں اور اپنے ایجنٹوں کے ذریعے مختلف ایشوز پر امت کو بھڑکا کر، لڑوا کر حاصل کرتے ہیں۔

    اللہ تعالی ہمیں ایسے منافقوں سے محفوظ رکھے اور انکی پہچان عطا کرکے"اپنی اپنی عقیدت کے دائروں سے نکل کر" انکا مقاطع اور حوصلہ شکنی کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    فرخ صاحب۔ اپنے خیالات پوسٹ کرنے کا شکریہ
     
  20. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سارے کا سارا ملبہ اسلام دشمن طاقتوں پر گرا دو کہ انکی سازشوں سے مسلمان منافق بن جاتے ہیں اور ان کے ایجنٹ بن جاتے ہیں ۔ پھر عقیدت کے دائروں میں پھنسے ہوئے ( اگر وہ سفیر امن کے ہوں تو ۔۔۔) ان کا مقاطعہ اور حو صلہ شکنے وغیرہ کر دو اور خود مزے کرو اور محفل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا فلسفہ ہے بھئی
     
  21. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عرفان بھائی
    آپ ہی حقیقت سے پردہ اٹھا دیں میری سمجھ میں تو یہی آیا تھا۔
     
  22. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھبائی میں نعیم کی باتوں کو کوٹ کر رہا ہوں
     
  23. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    معذرت عرفان بھائی میں سمجھ نہیں سکا تھا۔
     
  24. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سارے کا سارا ملبہ اسلام دشمن طاقتوں پر گرانا کہ انکی سازشوں سے مسلمان منافق بن جاتے ہیں اور ان کے ایجنٹ بن جاتے ہیں ۔ پھر عقیدت کے دائروں میں پھنسے ہوئے ( اگر وہ سفیر امن کے ہوں تو ۔۔۔) ان کا مقاطعہ اور حو صلہ شکنی وغیرہ کرنا
    اپنی ذمہ داری سے تغافل
    اور خود مزے کرنا اور محفل۔۔۔۔۔۔منانا

    صحیح نہیں
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی اللہ تعالی ہمیں اور آپ کو بھی عقیدت کے دائروں سے نکل کر کچھ مثبت اور طبع زاد سوچنے اور دین کا علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  26. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھی عقیدت کے دائروں سے نکل کر

    شیخ الاسلاموں کے

    امن کے سفیروں کے

    وغیرہ وغیرہ
     
  27. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی عرفان بھائی ۔ ۔ ۔ اور بقیہ تمام کے بھی !
     
  28. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیف صاحب۔ آپ نے عرفان صاحب کی تائید میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ کو بھی رگڑا دے دیا ؟
    کیونکہ آپ انکے نام کے ساتھ ہی شیخ الاسلام لگاتے ہیں
    :201: :zuban: :201: :zuban: :201: :zuban:

    ویسے سفیر امن کے مقابلے میں لقب تو سفیرِ فساد ہی بنتا ہے۔ تو کیا خیال ہے عرفان صاحب کے ممدوح جن کی عقیدت میں یہ اندھے ہوئے پھرتے ہیں انہیں سفیرِ فساد کا لقب دیا جائے گا ؟

    افسوس آپ سب کی ذہنیت اور فرقہ وارانہ سوچ پر ۔ :takar:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ تعالیٰ ہمیں منافقت سے بچائے آمین
    ہمارا ایک مذہب ہے ایک اللہ پہ ہم یقین رکھتے ہیں۔ شیعہ بھی وہی قرآن پڑھتے ہیں جو سنی پرھتے ہیں وہ بھی محمد :saw: کو اللہ کا آخری نبی مانتے ہیں اور سنی بھی۔ میں فرقہ بندیوں میں پڑنے والی نہیں لیکن۔۔۔۔۔۔۔ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ میں اپنے پیارے نبی محمد :saw: کی پسندیدہ ہستی میں نقص نکالوں؟ چہ جائیکہ ان کے لیئے غلط الفاظ استعمال کروں۔۔۔استغفرللہ العظیم :pagal: معاف کیجیئے گا
    میرے خیال میں ہم سب کو یہ بات ذہن مین رکھنا چاہیئے کہ محبت اور عقیدت کا جو منبع ہے وہ ایک ہی ہستی ہے اور ہمارا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک اس ہستی کی محبت ہر محبت پر غالب نہ آجائے۔۔۔۔۔اللہ معاف فرمانے والا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں