1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسز انیس کی ذاتی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز انیس, ‏30 مارچ 2009۔

  1. مسز انیس
    آف لائن

    مسز انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    119
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ خیر برادر ۔۔۔خوش رہیئے !!
     
  2. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    انیس بہن بہت خوب کیا بات لکھ دی آپ نے ایک سچائی کھول کر رکھ دی کانٹوں سے نباہ کرنے والے ہی گلزاروں کو پہچانتے ہیں
     
  3. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسز انیس کی ذاتی شاعری

    مگر جنوں کی وصل کی اُمنگ باقی ہے
    میں سال نو نہ سہی ۔۔۔شام ایک گُزشتہ سہی
    میں سرد دھوپ سہی ، جلتی چاندنی ہی سہی
    میں اک جھلک ہی سہی کوئی اک وہم ہی سہی
    میں راہِ شوق ہوں کچھ دیر تو مُجھے چاہو

    ایں خوب است!!!!:a191:
     
  4. مزمل شیخ بسمل
    آف لائن

    مزمل شیخ بسمل ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2012
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسز انیس کی ذاتی شاعری

    کیا ہی خوب کلام ہے محترمہ. واہ. داد حاضر ہے اس جانب سے.
     

اس صفحے کو مشتہر کریں