1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسز اعوان جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 اگست 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مسز اعوان
    آف لائن

    مسز اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    نام ۔نبیلہ مبارک
    تعلیم۔ بی۔اے
    عمر۔25
    ملک۔سعودیہ
    مشاغل۔کتابیں پڑھنا
    اردو سے تعارف ۔دوست نے کروایا
     
  3. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید امید کرتے ہیں کہ آپ کا یہاں وقت اچھا گزرے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا ہے جی بہت شکریہ
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر پیرائے میں اپنا تعارف پیش کرنے کے لیے شکریہ @مسز اعوان جی۔ اور ان دوست کو بھی شکریہ پہنچا دیں جنہوں نے فورم سے آپ کو متعارف کروایا۔ کیسی لگی آپ کو یہ چھوٹی سی محفل :)
    امید کرتا ہوں آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا۔ اور آپ کے مطالعے کے ذوق کی تسکین ہو گی۔ نیز ہمیں بھی آپ کی طرف سے اچھے اچھے مراسلات موصول ہوں گے۔
    شکریہ
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    محبوب خان، شاہنوازعامر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مسز اعوان
    آف لائن

    مسز اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ کا
     
    شاہنوازعامر اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ آپ نے کافی تعلیم یافت کی ہوئی ہے ، امید ہے کہ آپ کو فورم اچھا لگا ہوگا آتی رہیں ہم آپ کی خوشیوں کیلئے دعا گو ہیں
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مسز اعوان
    آف لائن

    مسز اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    جی آتی رھوگی
     
    شاہنوازعامر، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    آپ نے تعلیم آبائی شہر سے یافت کی یا سعودیہ میں ہی
     
  10. مسز اعوان
    آف لائن

    مسز اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    آبائی شہر سے
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر مگر مکمل تعارف کے لیے شکریہ۔۔۔۔امید ہے کہ ہماری اردو میں آپ کے مطالعہ کے لیے بہت کچھ ۔۔۔آپ کی ذوق کے مطابق ہوگا۔۔۔۔۔دیگر لڑیوں میں ہماری اردو کے رنگ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مسز اعوان
    آف لائن

    مسز اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا :thnz:
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پسندیدہ مضامین



    گھریلو ٹوٹکوں کے علاوہ
     
  14. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    سسٹر آپ کا مختصر تعارف بہت اچھا لگا ، امید ہے کہ آپ فورم میں اچھا اضافہ ثابت ہونگی
     
    شاہنوازعامر اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  16. مسز اعوان
    آف لائن

    مسز اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ کا:)
     
    مالا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. مسز اعوان
    آف لائن

    مسز اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    :thnz:
     
  18. مالا
    آف لائن

    مالا ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2013
    پیغامات:
    381
    موصول پسندیدگیاں:
    194
    آپکے ٹوٹکوں کا شکریہ ادا کرنے کیلئے تیار ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مسز اعوان
    آف لائن

    مسز اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    کیاکرتیہے آپ مالا
     
  20. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں