1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزیدار مٹر پلاؤ بنانے کا طریقہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 اگست 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    4 کپ چاول پانی میں بھگو دیں

    1 پیاز باریک کاٹ کر اسے تھوڑے سے کوکنگ آئل میں براؤن کر لیں

    اب اس میں 6 کپ (چاول والے کپ کی مقدار کے برابر) پانی ڈال دیں۔ حسبِ ذائقہ زیرہ ڈال کر پانی کے ابلنے پر مٹر ڈال دیں ۔ تھوڑی دیر بعد چاول ڈال کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔ جب پانی خشک ہونے کے قریب آ جائے تو “ دَم“ لگا دیں یعنی ایر ٹائٹ ڈھکنا دے کر چولھا آہستہ کر دیں۔

    تقریباً 10 منٹ بعد مزیدار مٹرپلاؤ تیار ہیں۔ خود بھی کھائیے اور مہمانوں کو بھی پیش کیجئے۔ :)
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شکریہ ۔

    دیکھا نعیم بھائی ۔ آپ اسی طرح صحیح‌ صحیح اور اچھے اچھے پکوان کو “جائز“ طریقے سے پکانے کے طریقے بتاتے رہیں‌گے تو کوئی شکریہ کا ایک لفظ بھی ادا نہیں‌کرے گا۔

    جبکہ فش میگ جیسے طریقے بتائیں گے تو لوگ ہزارہا تبصرے کرتے پھریں گے۔
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آج کئی ماہ گذرنے کے بعد بھی یہاں خاموشی میری بات کے حق ہونے کی گواہی اور ثبوت ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بات نہیں عقرب بھائی ۔

    مجھے ہے حکمِ اذاں​
     
  5. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لو جی۔۔۔۔۔۔۔ میں شکریہ ادا کرنے چلا آیا۔۔۔ وڈا وڈا تھیکنس پاء جی!
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راہبر یا عمار بھائی ۔ آپ کے بچے (موجودہ یا مستقبل والے) جیئیں۔ آپ نے دل خوش کر دیا۔ :84:
     
  7. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پیاز کے ساتھ بعد میں مٹر بھی تھوڑے سے فرائی کرنے چاہیے :yes: :yes:


    ویسے کیا پلاؤ بنا نہیں ابھی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ 12 اکتوبر 2007 سے پلاؤ کے انتظار میں بھوکی بیٹھی رہیں کیا ؟ :208: :201: :208:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں تب مجھے ایسے پلاؤ کی واقفیت نہ تھی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پلاؤ کھانے کے لیے کیا پہلے اس سے واقفیت اور تعلقات بنانا پڑتے ہیں ؟
    میں نے تو آج تک کسی پلاؤ سے ڈیٹ نہیں کی :no:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ ڈیٹ کیسے کریں گ پلاؤ مذکر ہوتا ھے نعیم جی :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے یہ غیرت مند جنس ہوتی ہے۔ بات اسکی بہن "بریانی" کی کرنی ہوتو پہلے پلاؤ سے سلام دعا کرنا پڑتی ہے۔ :hpy:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ تو سبزیوں کے معاملے میں بھی جذباتی ہو جاتے ھیں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھی ؟؟؟
    اور ہاں ۔ بریانی اور پلاؤ ۔۔ سبزی ۔۔ کے خاندان میں کب سے چلے گئے ؟ :201:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا اشارہ مٹروں کی طرف تھا :yes: :yes: :yes:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی ۔ :hasna: یہاں ہم بےچارے ایسے ہی خوار ہوتے پھر رہے ہیں۔
    لوگ مٹروں کو اشارے کرتے پھر رہے ہیں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سوری مجھے نہیں پتہ تھا پلاؤ میں مٹروں کے ساتھ آلو بھی تھے
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی آپ کو نہیں پتا کہ مٹر اور آلو اکٹھے بھے پکتے ہیں :soch:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ اب دونوں کا آپس کا سلوک دیکھ کے پتہ چل گیا ھے کہ اکٹھے پک سکتے ھیں دونوں حسن جی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے ہری مرچی کو مٹر اور آلو کی دوستی سے مرچی لگ رہی ہے۔ :201:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مٹر کے پلاؤ میں مسالہ تیز ہی اچھا لگتا ھے
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوشی آپی ۔ کہیں یہاں بھی میں نے تو مصالحہ پڑھا سنا تھا ۔

    لیکن یہ مسالہ ایک نیا لفظ ہے۔ یہ کیا ہوتا ہے ؟
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نور جی وہ گرم مصالحہ ہوتا ھے یہ دوسرا مسالہ ھے جو لہسن پیاز ٹماٹر کو بھون کے تیار کرتے ھیں اس مصالحہ نہیں مسالہ ہی کہتے ھیں
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    :soch: یہ کہاں کا فلسفہ ہے؟ میں نے تو آج سنا ہے۔ :soch:
    مٹر پلاؤ سے یاد آیا میرے بچے اب اتنے شوق سے نہیں کھاتے ۔ پچھلے مہینے بھابھی کی طرف گئی تو اس نے شان کے اچار گوشت کا سالن یعنی مسالہ بنا کے اس میں چاول بنائے۔۔۔۔کیا بتاؤں کتنے مزے کے تھے یقین نہیں آ رہا تو خود بنا کے کھایئں۔ ترکیب چاہیئے تو اگلی بار دے دوں گی :khudahafiz:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا مجھے ترکیب نہیں۔ مجھے تو بنا کے ہی بھجوا دیجئے گا۔ پلیز۔ :hpy:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مسز مرزا آپ پہلے مکمل طور پہ ٹحیک ہو جائیں اللی آپ کو صحت سے نوازے پھر کوئی ایسا کارنامہ سر انجام دیجئے گا :yes:


    نعیم جی آپ کبھی خود بھی کچھ پکا لیا کریں
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کو کس نے بتایا کہ میں ٹھیک نہیں ہوں؟ :soch: اور یہ کارنامہ تو پچھلے مہینے سے 3 یا 4 بار سر انجام دے چکی ہوں۔۔۔۔وہی۔۔۔۔۔۔۔۔اچار گوشت چاول پکانے کا :khao: بڑے ہی مزے کے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہاں لیکن اس میں گوشت نہیں ڈالنا!!!!!!!!
    مسالہ بھون کے اس میں چاول بنا لیں۔۔۔واہ واہ واہ الحمد للہ اور اگر ساتھ میں سادہ رائتہ ہو تو لطف دوبالا ہو جاتا ہے
    نعیم بھائی میں چاول بنا کے بھیج تو دوں لیکن آپ تک پہنچتے پہنچتے ان کا دم نکل جائے گا :hasna:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کے شہر میں کچھ ہمارے بھی اپنے رہتے ھیں انھوں نے بتایا :hpy:
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    نہیں :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں