1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزیدار فرنی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏6 جولائی 2008۔

  1. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    [glow=red:2jiubteu]اجزا۔۔[/glow:2jiubteu]

    چاول کا آٹا ۔۔۔۔ 3 کھانے کے چمچ یا آدھ کپ چاول
    دودھ ۔۔۔۔۔۔۔ 2 لیٹر
    چینی ۔۔۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
    سبز الائچی ۔۔۔۔۔ 3،4
    پستہ ۔۔۔۔۔ باریک کٹا ہوا حسب ضرورت

    [glow=red:2jiubteu]ترکیب۔۔[/glow:2jiubteu]

    چاول کا آٹا ایک کپ دودھ میں ڈال کرگھول لیں۔ باقی دودھ الائچی ڈال کر اچھی طرح ابال لیں۔ پھر چاول کا آٹا گھلا ہوا ، ابلے دودھ میں ڈال دیں۔ چمچ مسلسل ہلائیں۔ کیونکہ فرنی میں گٹھلی بہت جلد بن جاتی ہے۔ جب ذرا گاڑھا ہو جائے تو اس میں‌ چینی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔ پھر کسی سویٹ ڈش میں نکال کر اس پر کٹا ہوا پستہ ڈال کر سجا لیں۔ اور اسے ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔
    (چاول کا آٹا اگر نہ مل سکے تو آدھ کپ چاول گھنٹہ ڈیڑھ بگھو لیں اور شیک کر کے فرنی بنا لیں)
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ عائشہ جی۔۔ :dilphool:
     
  3. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مریم صاحبہ حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عائشہ آپ کے لئے۔۔ :dilphool:

    او ہو ہو۔۔ مجھے یاد پڑتا ہے۔۔ یہاں کسی نے مجھ سے فرنی کی ترکیب پوچھی تھی۔۔ لیکن مجھے یاد نہیں آ رہا کہ وہ کون تھے۔۔ :soch: جو بھی تھے یہاں دیکھ لیں پلیزززززز۔۔ :pagal: :hasna:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عائشہ صاحبہ ۔
    ایک بار پھر مفید و معیاری شئیرنگ پر بہت شکریہ ۔ :87:
     
  6. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت شکریہ زاہرا صاحبہ۔ آپ کی حوصلہ افزائی سے بہت خوشی ملی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں