1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزیدار ترکی سلاد

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 نومبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء
    سلاد کے پتے : 10 عدد
    کھیرا : 1 فٹ لمبا
    ثابت زیتون : 200 گرام
    شیپ چیز : 100 گرام
    ویننگر : 3 رائس سپون
    چینی : 1 ٹی سپون
    اجینو موتو : ایک چٹکی
    لیمن: 1 عدد

    ترکیب : سلاد کے پتے باریک کاٹ لیں۔ کھیرا بھی درمیان میں سے دو حصوں میں تقسیم کر کے باریک باریک کاٹ لیں۔ اب دونوں کو مکس کر کے زیتون بھی ساتھ ہی مکس کر دیں۔ اب لیمن کا رس اسکے اوپر نچوڑ لیں۔

    ویننگر میں چینی اور اجینو موتو ڈالیں اور خوب مکس کریں۔ اب اس تیارشدہ محلول کو مکس سلاد کے اوپر ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔ آخر میں اور چنے کے برابر کٹے شیپ چیز ڈال کر خود بھی کھائیں اور گھر والوں کو بھی پیش کریں۔

    صحت کی صحت اور ذائقے کا ذائقہ۔
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کومل ۔ کیا آپ نے نعیم کا تجویز کردہ سلاد ٹیسٹ کر لیا ہے جو اتنا لمبا “شوکریہ “ ادا کر رہی ہو ؟؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے نعیم صاحب کافی عرصہ بعد آپ نے اس لڑی میں کوئی “مفید“ اضافہ کیا ہے۔

    میری طرف سے بھی “ شوکریہ“ :lol:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سلاد کی پسندیدگی پر آپ سب کا بھی “ شوکریہ“ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں