1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزیدار انڈے کی بریا نی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏20 جنوری 2018۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اجزاء :
    چاول ----- آدھا کلو
    انڈے ( ابلے اور درمیان سے کٹے ہوئے ) ----- آٹھ عدد
    ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
    پسا ہوا لہسن ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
    پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) ----- دو عدد
    ٹماٹر ( باریک کٹے ہوئے ) ----- دو عدد
    پسی ہوئی لال مرچ ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
    پسی ہوئی ہلدی ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
    پسا ہوا دھنیا ------ ایک چائے کا چمچ
    پسا ہوا سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
    پسا ہوا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
    ناریل کا دودھ ----- آدھی پیالی
    ہرا دھنیا ( چوپ کیا ہوا ) ----- دو کھانے کے چمچ
    پودینہ ----- چند پتے
    ہری مرچیں ----- چار عدد
    پانی ------ آدھی پیالی
    گھی ----- دو کھانے کے چمچ
    نمک ----- ایک چائے کا چمچ
    تیل ----- آدھی پیالی
    ترکیب :
    دیگچی میں تیل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ایک منٹ تک بھونیں ٬ پھر پیاز سنہری کرلیں -
    اس میں لہسن ٬ ادرک ٬ ٹماٹر ٬ لال مرچ ٬ ہلدی ٬ دھنیا ٬ زیرہ ٬ پسا ہوا گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر بھونیں ٬ پھر ناریل کا دودھ اور پانی شامل کر کے آمیزہ گاڑھے ہونے تک پکائیں -
    ایک علیحدہ دیگچی میں آدھا چاول ٬ تیار مصالحہ ٬ انڈے ٬ ہرا دھنیا ٬ پودینہ اور ہری مرچوں کی تہہ ڈال کر اوپر سے باقی چاول ڈال دیں -
    اس پر گھی ڈال کر دم پر رکھ دیں -
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھلائیں گے کب
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    70 کی سنگل اور 100 کی ڈبل ۔ ۔ ۔
    رائیتہ اور سلاد فری
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو تب سوچنا تھا جب آپ نے ہمیں ٹھیے پر ٹھیلہ لگوایا تھا
    اگر کلفٹن ڈیفنس میں کوئی دکان کھلواتیں تو شاید ہزار بارہ سو قیمت رکھ دیتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں