1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزحیہ لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از سلمان حان اورگزئی, ‏4 اگست 2017۔

  1. سلمان حان اورگزئی
    آف لائن

    سلمان حان اورگزئی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2017
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بھکاری نے بازار میں کسی عورت سے پیسے مانگے

    تو اُس نے حقارت سے دیکھتے ہوئے کہا ”شرم نہیں آتی،
    بھیک مانگتے ہوئے؟
    اچھے بھلے ہٹے کٹے تو ہو اور ہاتھ پاﺅں بھی سلامت ہیں“۔
    ”تو کیا چند سکوں کی خاطر اپنے ہاتھ پاﺅں کٹوالوں؟“
    بھکاری نے تلملا کر کہا۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بہت ہی عیار اور مکار مجرم کو گرفتار کرنے پر انسپکٹر شہباز کو انعام دیتے ھوئے ڈی آئی جی صاحب نے پوچھا :
    " انسپکٹر تمہیں کیسے پتا چلا کہ عورت کے بھیس میں وہ مجرم مرد ھے ؟"

    انسپکٹر نے سادگی سے جواب دیا : " سر ! مجرم وغیرہ تو مجھے پتا نہیں تھا ۔ ۔ ۔ مجھے تو وہ عورت ہی لگی تھی لیکن ذرا مشکوک دکھائی دے رہی تھی ۔ میں نے اس کا پیچھا شروع کر دیا ۔ وہ ایک اپارٹمنٹ میں گھس کر چیزیں دیکھنے لگی ۔ وہاں بہت سے آئینے بھی لگے ھوئے تھے ۔ جب وہ کسی آئینے کے سامنے نہیں رُکی تب میں سمجھ گیا کہ وہ عورت نہیں ھے ۔۔ "
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    باپ﴿ بیٹے سے﴾ : بیٹا تم نے نانا کے خط کا جواب کیوں نہیں دیا؟
    بیٹا : ابو آپ نے ہی تو کہا تھا کہ بڑوں کو جواب نہیں دیا کرتے‘‘۔
     
    نعیم، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کنجوس شخص شادی کے بعد پہلی بار بیوی کو سیر کرانے

    کے لیے کلفٹن سیرگاہ پر لے گیا۔ دل پر پتھر رکھ اس شخص نے

    پہلے تو بیوی کو جھولے سے لطف اندوز ہونے کاموقع فراہم کیا۔
    اس کے بعد ایک بڑا سا چاکلیٹ خرید کر اپنی بیوی کو دیا۔ جب

    بیوی چاکلیٹ کے ایک کنارے سے تھوڑا سا کھا چکی تو کنجوس

    کی رگ کنجوسی بھڑکی اور وہ اپنی نئی نویلی دلہن سے

    مخاطب ہوا۔
    بیگم کیا خیال ہے کیوں نہ ہم باقی چاکلیٹ کو اپنے بچوں کے

    لیے محفوظ رکھ لیں۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :nty::nty::nty::nty::nty:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی : کیا کرتے ہو؟
    لڑکا :C.A
    لڑکی : Wow? ?
    Chartered Accountant
    لڑکا : ارے نہیں پگلی۔
    Complete Aaram
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر: بیگم جلدی کو دیر ہو رہی ہے دعوت پر پہنچنا ہے
    بیوی: ایک گھنٹے سے تو کہہ رہی ہوں‌کہ 5 منٹ میں آئی۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    صاحب صحن میں بیٹھے اخبار پڑھ رہے تھے کہ بچے کے رونے کی آواز سنائی دی اخبار سے نظریں ہٹائے بغیر زور سے بولے ۔ ۔ صاحب - بیگم ! منا رو رہا ہے ۔ ۔ ۔
    خاتونِ خانہ کچن مین مصروف تھیں وہیں سے بولی ۔ ۔ ۔ میں کچن میں ہوں آپ چُپ کروا دیں ۔ ۔ ۔
    صاحب ۔ بئی میں آخبار پڑھ رہا ہوں ۔ ۔ ۔
    خاتونِ خانہ ۔ تو میں بھی تو مصروف ہوں ۔ ۔ ۔ ایک منٹ اخبار چھوڑ دینگے تو کوئی قیامت نہیں آ جائیگی یہ آپ کا بھی بچہ ہے میں میکے سے تو نہیں لائی ۔ ۔ ۔
    صاحب مسکرائے اور بولے ۔ ۔ ۔ بات تو تمہاری ٹھیک ہے مگر یہ میری بارات میں بھی شامل نہیں تھے ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر منے کا کیا بنا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مُنے نے جیسے تیسے " ایم بی بی ایس " کر لیا ہے ۔ ۔ ۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بوڑھی عورت کو بہت زیادہ سردی لگی تھی

    آکر آگ کے پاس بیٹھی۔

    تھوڑا گرم ہونے کے بعد بولی

    خدے دی ما دواڑا جہانہ بے وورامہ کی

    (خدا مجھے دونوں جہانوں میں کبھی بے آگ نہ کرے)
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بچہ اپنی دادی سے۔”دادی کیا ہم ہمیشہ پانچ ہی رہیں گے ؟میں باجی آپ امی اور ابو بس ؟“
    دادی پیار سے بولی ”نہیں بیٹا جب تیری شادی ہو جائے گی توہم چھ ہو جائیں گے ۔“
    بچہ :” باجی کی شادی ہو گی تو ہم پھر پانچ ہو جائیں گے“۔
    دادی۔ ”جب میرے لال کا بیٹا ہو گا تو ہم چھ ہو جائیں گے ۔“
    بچہ ”دادی پھر آپ مر جائیں گی تو ہم دوبارہ پانچ ہو جائیں گے “۔
    دادی ۔”لخ دی لعنت تیرے تے بے غیرت دے آ پترا سو جا چپ کر کے “۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں