1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزار پر جانا اور کسی وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے ؟

'اسلامی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از طالب رحمت, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزار پر جانا اور کسی وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے ؟

    زیارتِ قبور جائز و مستحب بلکہ مسنون ہے۔ بلکہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم شہدائے احد کی زیارت کو تشریف لے جاتے اور ان کے لیے دعا کرتے اور یہ فرمایا بھی ہے کہ تم لوگ قبروں کی زیارت کرو، وہ دنیا میںبے رغبتی کا سبب ہے اور آخرت یاد دلاتی ہے۔

    ---------------------------------------------------------------
     
  3. طالب رحمت
    آف لائن

    طالب رحمت ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    122
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مزار پر جانا اور کسی وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے ؟

    لیکن قبور یا مزار پر حاجت مانگنا (صاحب مزار سے
    اور ماتھا ٹیکنا یا سجدہ کرنا حرام ہے

    ویڈیو میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کسی بھی وسیلہ سے اللہ سے مانگنا حرام ہے - اس بارے میں‌ کیا خیال ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں