1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزار شریف جناب حضرت میاں میر صاحب

'اسلامی تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏5 ستمبر 2016۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور شہر میں یوں تو بہت سے مزارات ہیں لیکن مجھے ماسوائے چند ایک کے دیگر کے بارے میں ذیادہ علم نہیں ہے۔ حضرت میاں میر کے مزار کے بارے میں میرا یہی خیال تھا کہ نہر کے کنارے ایک کمرہ نما مزار ہوگا۔ لیکن میری حیرت کی انتہاء نا رہی جب آج صبح حضرت میاں میر صاحب کے مزار کی زیارت کی سعادت نصیب ہوئی۔ ماشاءاللہ بہت ہی عالی شان عمارت اور مزار۔ بلکہ مزار کے احاطہ میں دیگر کئی مزارات بھی دیکھنے کو ملے۔ اور مزار کے باہر ملحقہ بارہ دری بھی قابل دید ہے۔ چند تصاویر آپ سب کی نذر ہیں۔۔ اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔۔۔۔۔۔ غوری

    [​IMG]

    مغلیہ دور کی شاہانہ تعمیر مزار حضرت میاں میر صاحب

    [​IMG]

    مزار شریف پہ کبوتروں کا بسیرا۔

    [​IMG]

    مزار شریف کی تصویر مختلف زاویہ سے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    ایک قدیم درخت کی تصویر

    [​IMG]

    مزار حضرت میاں میر کے قریب بارہ دری

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    بارہ دری حکومت اور متعلقہ محکمہ جات کی بے توجہی کا واضح ثبوت

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    بارہ دری کی چھت کے نقوش معدوم ہورہے ہیں۔

    [​IMG]


     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ بہت اعلی جناب بہت شکریہ اورخوش آمدید
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ و جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غلام قادر چوہدری
    آف لائن

    غلام قادر چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2016
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔ محترم بہت خوبصورت کاوش ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں