1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاح نامہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    چوپالنامہ، شمارہ نمبر 8

    چوپالنامہ، شمارہ نمبر 8

    [glow=red:1z8ag633]ہماری اردو پر انتظامیہ کا قبضہ[/glow:1z8ag633]
    (سر توڑ خبریں، مطلب، بریکنگ نیوز)

    نمائندہ خصوصی نے خبر دی ہے کہ ہماری اردو پر انتظامیہ نے قبضہ کر لیا ہے۔ پہلے صرف منتظمین ہوا کرتے تھے، اب قبضہ مضبوط کرنے کے لئے "ناظمینِ خاص"، "ناظمین" اور "ممبرانِ مجلسِ مشاورت" کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ جس کے باعث چوپال پر صارفین کم، اور انتظامیہ زیادہ ہو گئ ہے۔ انجمنِ صارفان سادہ لوحان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ آنے والے صارفین کو ڈائریکٹ "ناظمینِ عام" کا درجہ دے کر چوپال سے صارفین کا مکمل صفایہ کر دیا جائے گا۔ ہماری اردو پر انتطامیہ کے بڑھتے ہوئے قبصے میں شامل اداروں کی کچھ تفصیلات۔

    منتظمین:
    یہ 'ہماری اردو' بورڈ کے کرتا دھرتا ہیں۔ اِن کی اجازت کے بغیر یہاں ایک فونٹ بھی کَش نہیں مار سکتا- گہرے سرخ لباس میں ملبوس یہ کافی خطرناک نظر آنے والے لوگ دراصل دل کے بہت اچھے ہیں (جی، کیا کریں؟ مکھن لگانا پڑتا ہے)

    ناظمین:
    یہ اُن سابقہ صارفین کا گروہ ہے جن کے بے تحاشہ پیغامات سے تنگ آ کر منتظمین نے انہیں ناظمین بنا دیا تا کہ یہ اپنے پھیلائے ہوئے سیاپوں کو خود ہی سمیٹتے رہیں۔ پہلے یہ پیغامات لکھا کرتے تھے، آجکل حذف کرتے ہیں۔ نیلے لباس میں ملبوس یہ کارندے کسی موضوع سے ہٹتے پیغام کو دیکھ کر نیلے پیلے ہو جاتے ہیں۔

    ناظمینِ خاص:
    خصوصی عدالتوں کی طرح، خصوصی ناظمینِ کا رول بھی کسی پر واضح نہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ناظمین پیغام کو حذف کرتے ہیں، اور ناظمینِ خاص پیغام بھیجنے والے کو۔ اگر یہ بات درست ہے تو یہاں سے پہلے چوپالنامہ کا یہ شمارہ غائب ہو گا، اور پھر مدیرِ اعلی۔

    ممبرانِ مجلسِ مشاورت:
    یہ مجلس پہلے تین اداروں اور عام صارفین پر مشتمل ہے۔ یہاں مشاورت کچھ اسطرح ہوتی ہے

    منتظم: کیا ہم نے ٹھیک کہا؟

    ناظمِ خاص: جی، بالکل ٹھیک کہا۔

    ناظم: آپ نے کبھی غلط کہا بھی ہے؟

    صارف: --------یہ پیغام محذوف ہے- بذریعہ: ناظم ----------------
    ---------بلکہ اب سے یہ صارف بھی حذف شدہ ہیں۔ بذریعہ: ناظمِ خاص----------
    ---------بلکہ یہ مشورہ ہی مقفل ہے۔ بذریعہ: منتظم------------

    اگر یہی حالات رہے تو جلد ہی بورڈ کا نام 'ہماری اردو' سے بدل کر 'ہماری انتظامیہ کی اردو' یا 'ہماری اردو کی انتظامیہ' یا 'ہماری اردو اور اُس کی انتظامیہ' یا 'ہماری انتظامیہ' رکھ دیا جائے گا۔



    چوپال کی خبریں اہلِ چوپال تک
    چوپالنامہ کا مقصد انتظامیہ سے پنگا لینا نہیں، بلکہ مدیر اعلی کو انتظامیہ میں شامل کروانا ہے۔
    جس کے بعد 'چوپالنامہ' کا نام 'سرکارنامہ' رکھ دیا جائے گا۔
    اگر کسی صارف کو اعتراض ہے تو انہیں‌ فوری طور پر حذف کیا جاتا ہے۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :a180:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بیڑہ تر جائے :201:
    ہنس ہنس کے آنکھوں میں آنسو آگئے۔ میرے دفتر کے لوگ مجھے "جھلاّ" سمجھ رہے ہیں
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    این آر بی بھائی ۔ آپ ماشاءاللہ کمال چیز ہیں۔ بہت نفیس قسم کی تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہیں ماشاءاللہ
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :a191: :a191: :a191:
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ نعیم بھائی۔ آپ کو خوب ہنستا دیکھ کر خوشی ہوئی۔ دفتر والوں کا کیا ہے، اِس سے پہلے وہ آپ کو 'بھولا' سمجھتے تھے، اب 'جھلا' سمجھ رہے ہیں، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا :hasna:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہا

    بہت خوب بہت اچھے یہ پیغامات میری نظر سے کیسے اوجھل رہئ بھئی بہت خوب
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ خوشی جی۔
    :a191:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: بہت خوب این آر بی جی ۔ :hasna:
    آپ گریٹ ہیں :mashallah:
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ نور جی۔ :a191:
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم این آر بی جی ۔
    اب کوئی نیا "خبرنامہ" آ جانا چاہیے :hpy:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نعیم بھائی۔ آپ کو خوب ہنستا دیکھ کر خوشی ہوئی۔ دفتر والوں کا کیا ہے، اِس سے پہلے وہ آپ کو 'بھولا' سمجھتے تھے، اب 'جھلا' سمجھ رہے ہیں، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا :hasna:[/quote:36wxyfl1]


    اب جھلے کے بعد کیا کہا جائے گا :201:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو این آر بی بھائی ہی آکر بتائیں گے کہ اگلی ترقی انہوں نے کہاں‌دینی ہے :dilphool:
     
  13. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ارے یہ کیا استانی جی، آپ نے حاضری لگاتے ساتھ ہی ہمیں ہوم ورک بھی دے دیا :rona:
     
  14. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ نعیم بھائی۔ آپ کو خوب ہنستا دیکھ کر خوشی ہوئی۔ دفتر والوں کا کیا ہے، اِس سے پہلے وہ آپ کو 'بھولا' سمجھتے تھے، اب 'جھلا' سمجھ رہے ہیں، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا :hasna:[/quote:20c8uwqk]


    اب جھلے کے بعد کیا کہا جائے گا :201:[/quote:20c8uwqk]


    :hasna: بہت اچھا سوال ہے ھارون بھائی۔ اِس پر غور کرنا پڑے گا۔
     
  15. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم ۔ کافی مزہ آیا ہے اس کو پڑھ کر ۔ بہت اچھے این آر بی ،
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ مسیب بھائی۔ :a191:
     
  17. مسیب حسن شفیق
    آف لائن

    مسیب حسن شفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2009
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جی کوئی بات نہیں ۔ بار بار شکریہ کہنے سے تکلف ختم نہیں ہوتا ۔ کیا خیال ہے ؟؟
     
  18. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    چوپالنامہ، شمارہ نمبر 9

    چوپالنامہ، شمارہ نمبر 9

    حاضری فِیوَر

    وزیرِ صحت و مسرتِ آبادی جناب ھارون الرشید نے خبر دی ہے کہ 'ہماری اردو' پر حاضریاں لگوانے کا بخار تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بخار 'اپنا-احساس-دلوائیے' وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے، جو انسانی دماغ میں‌ گھس کر حاضر دماغی اور حاضر جوابی کے خِلیوں کو حاضر باشی کے خِلیوں میں تبدیل کر دیتا ہے۔ انتظامیہ اس بڑھتے ہوئے مرض سے سخت پریشان ہے، کیونکہ جو صارفین پہلے دفتر‌ میں حاضری لگوا کر 'ہماری اردو' پر وقت گزارتے تھے، اب 'ہماری اردو' پر حاضری لگوا کر دفتر میں وقت گزارنے لگے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسطرح لوگ اگر کام کے کام کرنے لگے تو اردو شاعری کون کرے گا۔ اِس بخار کا ایک مثبت پہلو یہ ہے کہ اِس کے نتیجے میں سامنے آنے والے رویوں سے حاضری کی ایک مکمل گردان لکھی جا سکتی ہے۔ جس کی چند مثالیں یہ ہیں:

    صیغہءِ خواری

    وہ آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں‌آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو میں یہاں‌کیا کرتا؟

    واحد مؤنث حاضر مستقل

    حاضر تو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گئی کب تھی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاؤں گی بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھیج کر دیکھیں۔

    واحد مذکر خفیہ

    میں تو ادھر نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پیغام بھی میں‌نے نہیں‌لکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہے حاضرین کی فہرست دیکھ لیں۔

    صیغہءِجمع

    کاشفی آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔نادر آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نادر آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کاشفی آئے۔

    صیغہءِمشرقِ وسطی

    اسرائیل آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔گیا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے نکالا بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیل نکالنے سے فرصت نہیں۔




    چوپال کی خبریں اہلِ چوپال تک
    چوپالنامہ کا عملہ ابھی تک حاضری فیور سے محفوظ ہے۔
    اِسی لئے مدیرِ اعلی دفتر میں‌حاضری لگوا کر ہماری اردو پر وقت گزار رہے ہیں۔
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب این آر بی بھائی :201:
    سمجھ نہیں آتا کس کس لفظ اور کس کس جملے کی تعریف کروں
    ایک ایک لفظ ہنسی کی نیاگرا فال ہے
    بس اتنا کہہ دیتا ہوں
    کہ آپ کا مزاح نامہ " لاجواب " ہے۔ :mashallah:

    اب میں ذرا پھر سے ہنس لوں

    :201: :hasna: :hasna: :201: :hasna: :hasna: :201: :hasna: :hasna: :201:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ار بی جی :a150: ہو بہت بہت آپ نے بہت سوں کو مسکراہٹ بخشی

    جیتے رہیں :mashallah:

    اچھا لکھا پڑھ کے :hpy: لطف آیا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: چوپالنامہ، شمارہ نمبر 9

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: ٹڈ میں ول پئے گئے ہیں :a180: اور :a165:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیسی نکلیں گے اب یہ ول :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  23. نیک پروین
    آف لائن

    نیک پروین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    3
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    دوبارہ ہنس کے :201:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب دوبارہ ہنسانے کی زحمت کون کرے گا یقینا میں نہیں :201:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسنے سے انکار کے باوجود ہچکولے لے لے کر :201: کیا ہو رہا ہے ؟ :nose:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسنے سے انکار کے باوجود ہچکولے لے لے کر :201: کیا ہو رہا ہے ؟ :nose:[/quote:38zzutqs]


    ول پدرے کیے جارہے ہیں :hasna:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اپنا سنائیں آپ کے ول نکلے یا نہیں
     
  29. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    مسیب بھائی، نعیم بھائی، خوشی جی، ھارون بھائی اور نیک پروین صاحبہ، پسندیدگی کا بہت شکریہ :happy:



    دوبارہ ہنس کے :201:[/quote:2d1wquq9]

    جی بالکل، اور غور کریں تو نعیم بھائی نے بھی یہی ترکیب استعمال کی ہے (اب نعیم بھائی کی دور اندیشی کے کیا کہنے :) )۔ پہلے ہنسنے سے جو بل پڑے تھے انہوں نے پوسٹ کے آخر میں دوبارہ ہنس کے نکال دیئے :)۔

    اب سوال یہ ہے کہ استانی جی کہاں ہیں جنہوں نے یہ ہوم ورک دیا تھا۔ :soch:
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    دوبارہ ہنس کے :201:[/quote:22ozihq9]
    جی بالکل، اور غور کریں تو نعیم بھائی نے بھی یہی ترکیب استعمال کی ہے (اب نعیم بھائی کی دور اندیشی کے کیا کہنے :) )۔ پہلے ہنسنے سے جو بل پڑے تھے انہوں نے پوسٹ کے آخر میں دوبارہ ہنس کے نکال دیئے :)۔
    اب سوال یہ ہے کہ استانی جی کہاں ہیں جنہوں نے یہ ہوم ورک دیا تھا۔ :soch:[/quote:22ozihq9]
    السلام علیکم۔ کس ہوم ورک کی بات ہورہی ہے؟
    سٹاک ہوم میں رہنے سے آپ اکثر " ہوم ورک" کی باتیں زیادہ کرتے ہیں۔ :hpy:

    ویسے آپ کے مزاح نامے کی ہر قسط اور ہر قسم لاجواب ہوتی ہے۔ ماشاءاللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں