1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    سوال: ایشیا کون سے ملک کا دارالحکومت ہے؟

    جواب: سمندری کا

    جسم پر خارش کب ہوتی ہے؟
     
  2. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    جب ذہن میں خارش ہوتی ہے۔

    شاہین اوّل اور شاہین دوم میں کیا فرق ہے؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    جو مینارِ پاکستان اور گھنٹہ گھر میں ہے۔

    ہاتھی کے دانت اتنے لمبے کیوں ہوتے ہیں؟
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    پولیس کے ہاتھوں سے تو چھوٹے ہی ہوتے ہیں۔

    شہزادی عبدالجبار سے کیوں ناراض ہوئی؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    شہزادی کی عادت ہے بچے خراب کرتی ہے۔

    روٹھی ہے وہ اُس کو کیسے مناؤں پیا؟

    (پیا جی ہی جواب دیں!)
     
  6. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    سگریٹ کیوں پی جاتی ھے؟

    (سموکر جی جواب دیں)
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ بات تو غلط ہے اب پیا جی یا سموکر جی اس لڑی میں نہ آئیں تو یہ لڑی یہیں رکی رہے گی؟

    میں‌ دونوں سوالوں کے جواب دیتی ہوں

    عبدالجبار صاحب نے لکھا ہے

    روٹھی ہے وہ اُس کو کیسے مناؤں پیا؟

    جواب ‘اس کے ابو کو بتا دیں‘

    تنویر صاحب نے لکھا ہے

    سگریٹ کیوں پی جاتی ھے؟

    جواب ‘کیوں کہ سگریٹ پینے سے انسان بوڑھا نہیں ہوتا (جوانی میں مر جاتا ہے)‘

    میرا سوال

    چاند روشن کیوں ہوتا ہے؟
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ شہزادی جی جو چاند پہ رہتی ہیں۔

    انار کلی اور سلیمی چوک کا کیا رشتہ ہے؟
     
  9. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    جو پیپسی اور کوکا کولا میں ھے
     
  10. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    تنویر بھائی آپ نے جواب تو دے دیا
    مگر سوال نہیں پوچھا
    :twisted: :?: :?: :?: :twisted:
     
  11. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کوئی بات نیں چوھدری فیضان

    چلو اب بتاؤ

    موٹروے پر پولیس کیا کرتی ھے؟
     
  12. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    درختوں سے آم توڑتی ہےہاہاہاہا
    نوازشریف کوملک سےباہرکیوں نکالا گیا :?:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ چوہدری صاحب کا حکم تھا

    ٹائر کو پنچر کیسے لگتا ہے؟
     
  14. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    اپوزیشن جماعتیں احتجاج کے لئے ٹائر جلاتی ہیں

    موٹروے اور ہائے وے میں کیا فرق ہے؟
     
  15. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    19 اور 20 کا
    تالی دو ہاتھوں سے کیوں بجتی ہے؟
     
  16. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ ایک ھاتھ سے خارش ھوتی ھے


    مچھلی پانی میں کیوں رھتی ھے؟
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ اُڑ نہیں سکتی

    بھوک کیوں لگتی ہے؟
     
  18. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ پاکستان میں ہر چیز مہنھگی ہے
    کوا کالا کیوں‌ ہوتا ہے؟
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    کیوں کہ گائے پیلی ہوتی ہے

    چاول کھانے کے بعد پیاس کیوں لگتی ہے؟
     
  20. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ چاول مچھلی کی طرح پانی میں رہتے ہیں اس لئے انہیں کھانے کے بعد پیاس زیادہ لگتی ہے۔

    کروز اور بیلسٹک میزائل میں کیا فرق ہے؟
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    انیس بیس کا

    تالا چابی سے ہی کیوں کھلتا ہے؟
     
  22. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    اگر چابی یہاں استعمال نہ کی جائے تو اس کا کوئی اور استعمال نہیں رہتا۔

    کل اور آج میں کیا فرق ہے؟
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: سوال + جواب = 0

    وہی جو آج اور کل میں ہے۔

    پیاز کاٹنے سے آنکھوں میں جلن کیوں ہوتی ہے؟
     
  24. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    انسان اور جانور میں یھی ایک فرق ہے
    پاکِستان کا بہترین کھلاڑی کون ہے؟
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    چوہدری فیضان

    کیا ایران کے پاس ایٹم بم ہے؟
     
  26. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    کوا کالا نہیں ہوتا
    دنیا کا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟
     
  27. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    سبی پاکستان کا گرم ترین علاقہ ہے۔

    دنیا میں سب سے زیادہ برفباری کس ملک پر ہوتی ہے؟
     
  28. تنویر
    آف لائن

    تنویر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2006
    پیغامات:
    113
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: سوال + جواب = 0

    لاپاز میں

    مرغی انڈہ کیوں دیتی ھے؟
     
  29. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ مرغا نہیں دے سکتا

    مرغا انڈہ کیوں نہیں دے سکتا ؟
     
  30. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ وہ مرغی نہیں ہوتا۔

    گوگل کو گگل کیوں کہتے ہیں؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں