1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مر کر۔میرا نام افق پر چمکنے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏27 جنوری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    مر کر۔میرا نام افق پر چمکنے لگا
    زندہ تھا تو کسی نے پوچھا تک نہیں
    ھم مردہ پرست قوم ھیں
    زندہ تھے تو نوچ کر کھا گئے
    مر گے تو شمع جالا گئے
    اب آتے ھیں میری تربت پر
    ہزاروں کی چادریں چڑھانے
    میں وہ شخص ھوں
    جو بھوک سے مر گیا
    # حناشیخ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نظم کا مرکزی خیال خوب ہے حنا جی۔ واہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے قوم کا یہ ہی المیہ ہے ،، زندگی میں کوئی پوچھتا نہیں ،، جب افق پر چمکتے ہیں تو سب آگے پیچھے پھرتے ہیں اور اگر زندگی میں حالات خراب ہو جایئں تو کوئی نہیں پوچھتا ،، ہاں اگر وہ شخص مر جائے تو پھر دیکھیں ،،،، پورا میڈیا ،، وزراء ،، سب ایسے بیانات دیں گے کے پوچھو مت ،،،
    یہ ہی حال ہے خاندانوں میں بھی ،،،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں