1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرد طاقتور یا ھے کمزور

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏30 اگست 2020۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,634
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ھیں مرد مضبوط ارادے کا پکا گھر کا سربراہ ۔ یہ سب صیح عورت کے مقابلہ میں فیصلے کرنے میں سمجھدار ۔۔ گواہی دینی ھو تو مرد کی گواہی ایک اور عورت کی گواہی دو کی مانی جاتی ھے ۔
    مگر حقیقت دیکھی جائے تو حد سے زیادہ کمزور ۔۔
    عورت کے اشاروں ناچنے والا
    عورت بہکا دے تو ملک کے راز فاش کردے عورت بہکا دے تو بیوی کو چھوڑ دے یا مارے ۔۔ عورت کی باتوں میں آکر والدین کی بےعزتی کردے ان کو گھر سے نکل دے ۔۔ عورت کی اک ادا پر اسکو عرش پر بیٹھا دے اور عورت ہی کی وجہ سے عرش سے فرش پر گرا دے ۔۔
    یہ کیا مرد ھے ۔۔۔ جس کی ساری طاقت مردانگی ایک عورت کی ہاتھوں میں ھے
    تحریر☜ حنّاشیخ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں