1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرد اور عورت کا مقام

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    مرد کفیل اور نگہبان ہے
    عورت گھر کی حکمران ہے

    مرد سے محلے میں ٹھان ہے
    عورت ہر گھر کی شان ہے

    مرد شرافت کے لئے قربان ہے
    عورت عصمت کی پہچان ہے

    مرد پرورش اولاد کا امکان ہے
    عورت جوہر تربیت کی کان ہے

    مرد ایک طاقت ور طوفان ہے
    عورت سراسر شفیق و مہربان ہے

    غوری
    24 اپریل 2021


    th (7).jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں