1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرا ہے خدا تو ہی آسرا تری شان جل جلاله ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏4 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرا ہے خدا تو ہی آسرا تری شان جل جلاله
    ترا لطف حد سے ہے ماورا تری شان جل جلاله
    تجھے واسطہ ہے رسول کا تجھے واسطہ ہے بتول کا
    مجھے خود سے کر دے تو آشنا تری شان جل جلاله
    تو حکیم ہے تو بصیر ہے تو علیم ہے تو خبیر ہے
    ترے علم کی نہیں انتہا تری شان جل جلاله
    میں خدا خدا ہی کروں صدا تری یاد میں ہی جیوں صدا
    ترا عشق ہی ہے مری بقا تری شان جل جلاله
    ترا تذکرہ ہے گلی گلی تری بات دل کو لگے بھلی
    تو ہے دل میں مومنوں کے بسا تری شان جل جلاله
    مھے اپنے رنگ میں ڈھال دے مجھے تیرگی سے نکال دے
    تری دسترس میں ہے سب خدا تری شان جل جلاله
    ہوئے خلق جس سے یہ دوجہاں ترا نور جس سے ہوا عیاں
    وہ ہے حرف کن ترا معجزہ تری شان جل جلاله
    تری حمد کرتے ہیں وہ سدا جنہیں تو نے خود سے قریں کیا
    ہیں وہ لوگ کتنے ہی خوش نوا تری شان جل جلاله
    اسے مغفرت کی نوید دے اسے ذوق حمد مزید دے
    ہے بلال واصف بے نوا تری شان جل جلاله

    -----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں