1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرا معبود مجھ پر مہرباں ہے ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرا معبود مجھ پر مہرباں ہے
    سخن اس واسطے میرا رواں ہے
    عیاں مخلوق میں ہے اس کا جلوہ
    اگر چہ رب اکبر لا مکاں ہے
    اسے کہنا ہے وہ قلب حزیں میں
    جو پوچھے کوئی تم سے رب کہاں ہے
    رسول و انبیا ہوں یا صحابہ
    اسی کی ہر زباں پر داستاں ہے
    کسے معلوم اس کا نور ہے کیا
    وہ جس کا ایک جلوہ کہکشاں ہے
    ہے اس کی رفعتوں کا ایک مظہر
    یہ تاروں سے بھرا جو آسماں ہے
    پڑھیں ہم ہرگھڑی اس کے ترانے
    ملی اس واسطے ہم کو زباں ہے
    نشاں بکھرئے ہیں اس کے چار جانب
    کہوں میں کس طرح وہ بے نشاں ہے
    وہی ہے کوثر و تسنیم کا رب
    اسی کے ہاتھ میں باغ جناں ہے
    ثنا کرتے ہوئے اس لم یزل کی
    سمندر جانب منزل رواں ہے
    توانا کر بلال حق نوا کو
    ترا بندہ بہت یہ ناتواں ہے
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں