1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مذہب اور فرقوں سے پہلے انسانیت

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏3 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    صرف 18 سال کی عمر میں ہی راعنہ خان خواتین کو بااختیار بنانے ، حفظان صحت ، مفت تعلیم اور سماجی کام میں کی جانے والی کوششوں کی بدولت ان کا شمار پاکستان کی بااثر خواتین میں ہوتا ہے۔ سے ایک کے طور پر ووٹ دیا گیا ہے۔

    راغنہ خان نے 'زنانا فاؤنڈیشن' کی بنیاد رکھی جو ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے اور دنیا بھر سے رضاکاروں کی مدد سے ملک میں سکول قائم کر رہا ہے۔

    اس ادارے کے ذریعے خواتین کو مختلف ہنر سکھائے جاتے ہیں اور یہ سب نوجوان لڑکیوں کے لئے خود کفالت کی سہولت فراہم کرتے ہیں جبکہ ماحولیاتی تحفظ اور استحکام کے لیے بھی یہ ادارہ کام کررہا ہے۔

    ڈیانا ایوارڈ حاصل کرنے والی راعنہ خان نے زنانہ فاؤنڈیشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کےلیے 'مذہب اور فرقوں سے پہلے انسانیت آتی ہے'۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ 'میرا ایوارڈ ہر اس شخص کا ہے جس نے جب بھی کوئی کام کیا ہے وہ صرف اور صرف انسانیت کے لیے کیا ہے۔'

    قبائلی اضلاح سے تعلق رکھنے والے محمد شعیب نے سماجی بنیادوں پر ایک ادارہ قائم کیا جس نے سلامتی، تعلیم اور کھیل کے فروغ کے لئے اب تک 500 سے زیادہ نوجوانوں کی مدد کی ہے۔

    انٹرنیٹ کی بندش اور وسائل کی عدم فراہمی کے باوجود بھی محمد شعیب نوجوانوں میں تعلیم حاصل کرنے کا شعور بیدار کررہے ہیں۔
     
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں