1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدینہ دیکھنے کو دل میرا دیوانہ ہے ۔۔ علی احمد

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مدینہ دیکھنے کو دل میرا دیوانہ ہے
    نبیﷺ کے شہر سے الفت بھی عاشقانہ ہے

    مدینہ طیبہ میں ہیں نظارے جنت کے
    کشش بھی گنبدِ خضراء کی معجزانہ ہے

    خداکی رحمتیں ہردم وہاں برستی ہیں
    جہاں پہ صلوا علیہ کا سدا ترانہ ہے

    سلام روضئے اطہر پہ کرنے جاؤں میں
    یہ شوق میرے بھی دل میں بہت پرانہ ہے

    خدانے شرف عطاء کی نبیﷺ کی نسبت کو
    مدینہ پیارے نبیﷺ کا وطن سہانہ ہے

    خدا کا شکر ہے آقاﷺ کا امتی ہوں میں
    میرے لئے یہی سب سے بڑا خزانہ ہے

    علی ہمشہ پڑھو تم درود آقاﷺ پر
    اسی عمل سے ہی جنت تیرا ٹھکانہ ہے
    ---
    علی احمد​

    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کا شکر ہے آقاﷺ کا امتی ہوں میں
    میرے لئے یہی سب سے بڑا خزانہ ہے

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    علی ہمشہ پڑھو تم درود آقاﷺ پر
    اسی عمل سے ہی جنت تیرا ٹھکانہ ہے
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں