1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدد درکار ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از رامش علی اعوان, ‏21 جنوری 2015۔

  1. رامش علی اعوان
    آف لائن

    رامش علی اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 دسمبر 2014
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پی ڈی ایف کتاب کو یونیکوڈ میں ڈھالنے کے لیئے کوئی سوفٹ ویئر ہے اگر کسی کو پتا ہو یا کسی کے پاس ربط ہو تو مہربانی فرما کر مدد کردیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انگلش کی کتب کو یونیکوڈ میں ڈھالنے کےلیے کچھ کیا جا سکتا ہے۔ فی الحال اردو کو یونیکوڈ میں ڈھالنے کی صورت یہی ہے کہ اس کو نئے سرئے سے ٹائپ کیا جائے۔
     
    انیسه ظفر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں