1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مخلص انسان صاحب خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از سعدیہ, ‏10 اکتوبر 2015۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,391
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    مخلص انسان صاحب
    بزم محبان اردو میں آپ کا خیر مقدم کیا جاتا ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,507
    ملک کا جھنڈا:
    11169665_689714387839105_2522920195164531575_o.jpg
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,232
    ملک کا جھنڈا:
    1.gif 2.gif
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,740
    ملک کا جھنڈا:
    تمام اراکین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔۔۔ امید کرتا ہوں آگے بھی آپ میری راہنمائی کرتے رہینگے ،
    مصرعِ سرو سے لاکھوں ہی نکالوں شاخیں
    باندھوں مضموں جو قدِ یار کی رعنائی کا
     
    عبدالمطلب، دُعا اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,391
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے فورم کو رونق بخشی ہم سب آپ کے شکر گذار ہیں کچھ فورم کے بارے میں رائے سے نوازیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,984
    موصول پسندیدگیاں:
    16,671
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    چاہت کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]

     
    عبدالمطلب اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور رہنمائی تو سب کریں گے ۔ان شاء اللہ
    آپ کا بھی بہت بہت شکریہ بزم رونق بننے کے لیے۔۔امید ہے آپ کا بھی اچھا وقت گزرے گا :)
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,740
    ملک کا جھنڈا:
    اراکین جو اس موضوع کو دیکھ چکے ہیں (کل تعداد: 0)
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,740
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی پاکستانی55 بھائی ۔۔۔ اگر کسی لڑی میں کمنٹس کرنے کے بعد یہ لکھا نظر آئے
    " یہ پیغام ابھی ناظم کی منظوری کا منتطر ہے اور فی الحال دوسروں کے لیے ظاہر نہیں ہے ۔ "
    تو اس میں ناظم سے مراد کون ہے ؟؟
    لڑی ہے " روزانہ ایک حدیث شریف " ۔۔۔
    فورم ، اسلام ، تعلیمات قرآن و حدیث
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,984
    موصول پسندیدگیاں:
    16,671
    ملک کا جھنڈا:
    ناظم سے مراد ، اس لڑی کا ناظم ہے یا پھر منتظم اعلیٰ

    اسلامی چوپال میں اختلافی مسائل کی وجہ سے بحث شروع ہوجاتی ہے جو گالی گلوچ تک جا پہنچتی ہے ( یہ فورم کے پرااااااااااااانے ممبر ) جانتے ہیں اس لئے مجلس مشاورت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اسلامی لڑی میں پیغامات منتظمین کی منظوری کے بعد شایع ہوں
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,740
    ملک کا جھنڈا:
    ناظم صاحب سے صرف اتنا پوچھنا تھا کہ
    " 3 : 10 اے ایم ۔۔۔ بدھ 25 مئی 2016 کو ایک حدیث پوسٹ کی تھی ، وہ کسی ٹیکنکی پرابلم کے باعث شائع نہیں ہوئی یا کوئی اور وجہ تھی یا پھر نیٹ کی وجہ سے انہیں موصول ہی نہیں ہوئی کہ ہم دوبارہ اسے پوسٹ کریں
    اگر کسی پالیسی کی وجہ سے نہیں ہوئی تو ہم اجتناب کریں "
     
    عبدالمطلب اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    130,984
    موصول پسندیدگیاں:
    16,671
    ملک کا جھنڈا:
    محترم متوجہ کرنے کا شکریہ ، اختلافی مسائل سے دوری ہی بہتر ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں