1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مختصر پر اثر

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر پر اثر

    جس معاشرے میں بے حسی عام ہو جائے وہاں کسی دوسرے عذاب کی ضرورت نہیں رہتی۔
    خیالات کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے الفاظ بن جاتے ہیں۔ اپنے الفاظ کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے اعمال بن جاتے ہیں۔ اپنے اعمال کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہارے کردار بن جاتے ہیں۔ اور اپنے کردار کی حفاظت کرو کیونکہ یہ تمہاری پہچان بن جاتا ہے۔
    کسی نے پوچھا قسمت بھی بھلا کوئی چیز ہے۔ یہ تو انسان کے خود ہاتھ کی میل ہے جیسا چاہے ویسا کرلے۔ تب میں نے کہا دنیا میں 7براعظم ہیں 206سے ممالک اور سوا چھ ہزار سے زیادہ مذہب ہیں لیکن پھر بھی میں مسلمان پیدا ہوایہ ہے قسمت۔
    حیا تمام بھلائیوں کا سرچشمہ ہے اس کے بغیر منظم معاشرے کا قیام نا ممکن ہے اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ حیا والا ہے۔ اس نے اسی لیے بے حیائی کے قریب جانے سے بھی منع فرمایا ہے۔ بے حیائی پھیلانے والوں کیلئے سخت عذاب کی نشاندہی کی گئی ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں