1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مختصر، پر اثر

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر، پر اثر
    مرد ایک کان سے سنتا ہے اور دوسرے سے نکال دیتا ہے ۔ عورت دونوں کانوں سے سنتی ہے اور منہ سے نکالتی ہے۔اس دنیا میں سکون سے جینے کی ایک ہی ترکیب ہے۔ کہ انسان کے پاس ایک قبرستان ہو۔ جہاں وہ دوسروں کی غلطیوں اور کوتاہیوں کو دفناتا رہے۔ (بانو قدسہ)

    محبت اور دوستی:محبت اور دوستی دو زبردست طاقتیں ہیں یہ چاہیں تو طوفان سے ٹکرا سکتی ہیں اپنا ہی نہیں دنیا کی قسمتو ں کا دھارا بدل سکتی ہیں۔ کھوٹی قسمت کو ترقی میں بدل سکتی ہیں۔ غرض یہ کہ کچھ بھی کر سکتی ہیں ان دونوں کو ایک چیز ٹکڑے ٹکڑے کر دیتی ہے او ر وہ ہے ’’غلط فہمی‘‘۔

    مثال دینا نہایت آسان ہے۔ اور مثال بننا بہت مشکل ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں