1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مختصر،پراثر

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏29 ستمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر،پراثر

    اگر خوش ہو تو آہستہ سے ہنسا کرو تاکہ غم نہ جاگ جائے اور اگر غمگین ہو تو آہستہ سے رویا کرو تاکہ آنے والی خوشی کہیں ناامیدی میں نہ بدل جائے۔(چارلی چپلن )
    حیا تمام بھلائیوں کا سرچشمہ ہے اس کے بغیر منظم معاشر ے کا قیام نا ممکن ہے اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ حیا والا ہے۔ اس نے اسی لیے بے حیائی کے قریب جانے سے بھی منع فرمایا ہے۔ بے حیائی پھیلانے والوں کیلئے سخت عذاب کی نشاندہی کی گئی ہے۔
    ڈگری تو محض تعلیمی اخراجات کی رسید ہوتی ہے، علم تو انسان کی گفتگو اور اس کے عمل سے ظاہر ہوتا ہے۔ ورنہ باقی سب کچھ بے کار ہو جاتا ہے۔
    جس کو زندگی میں ماں کی خدمت کاموقع نہ ملا ہو،انہیں ماں کی قبر پر جانے سے سکون ملے گا ،اور کوتاہیاں معاف ہوسکتی ہیں ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں