1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمودالحق کا نعتیہ کلام

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏20 ستمبر 2009۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم​

    [​IMG]
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ خیال جی بہت عمدہ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ محمود بھائی ۔بہت عمدہ نعتیہ کلام ہے۔
    اللہ تعالی اور اسکے حبیب :saw: کی بارگاہ میں قبول ہو۔ آمین
     
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثمہ آمین
    جزاک اللہ
     
  5. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    بزم خیال صاحب السلام علیکم۔
    آپ کا علم، مطالعہ ، جذبہ، عقیدت سب کچھ آپکی شاعری سے عیاں ہیں۔
    :a180: سبحان اللہ :a180:
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم بھائی اسلام و علیکم
    درد دل رکھنے والے ہر انسان کا جذبہ اور عقیدت دیدنی ہے بس تھوڑا سا حالات کی ہلکی سی گرد زور ایمان سے اڑا دی جائے تو ہر جگہ یہی رنگ ہے اللہ تعالی ہم سب کو ایمان کی قوت سے لبالب بھر دے آمین
    سدا خوش رہیں
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم محمود بھائی اچھا نعتیہ کلام ہے ماشاءاللہ جزاک اللہ
    مزید شیئرنگ کا انتظار ہے
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بزم خیال صاحب۔ آپ نے تو فی الواقع محبت و عقیدت رسول :saw: کی خوبصورت بزم سجا دی ۔
    اللہ اجر عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی بہت شکریہ کھرا انسان ہوں سو جو لکھتا ہوں وہ بھی سچا اور کھرا ہے
    انشا اللہ آیندہ بھی کوشش کرتا رہوں گا کہ آپ بھائیوں کو اپنے ساتھ شریک کروں!
    نیچے میرے بلاگ کا لنک ہے آپ میری پوری کتاب در دستک وہیں بھی آپ پڑھ سکتے ہیں
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نور بہنا میری کیا اوقات آپ:saw:کی شان بیان کر پاؤں محبت و عقیدت کی بزم میں اگر میں ایک پھول کی پتی برابر ہی مہک پاؤں میرے نصیب کھل جائیں آمین
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعت رسول مقبول :saw:

    [​IMG]
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللہ تعالی آپکی دعائیں اور جذبہء حب رسول :saw: قبول فرمائے۔ آمین
    بہت پیاری نعتیہ التجا ہے۔ سبحان اللہ !!!!
     
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا بہن بہت شکریہ ہم سب کے جذبہء حب رسول :saw: کو اللہ تعالی قبول فرمائے ثمہ آمین
    ہمسب کی ہر التجا بارگاہ الہی میں قبولیت سے ہمکنار ہو آمین
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمودالحق کا نعتیہ کلام

    محبوب خدا سفارش کرنا

    آپۖ کے نور کی ہے جلا محبوب خدا سفارش کرنا
    میری آتش عشق کو بڑھکاۓ ردا کی ہوا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    ہرعاشق کا سلام میرے وجود سے ہو کر گزرے
    آپۖ کے در آتی ہر گلی کا ہو جاؤں خاک پا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    عقیدت و محبت میں ہر جالی سے گزر جاؤں
    قدموں میں مسل مسل کر ہو جاؤں ہوا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    آپۖ کی رحمتوں کو بن کے ہوا سمیٹ لوں
    گھر گھر دستک دوں ہو جاؤں صدا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    مجھ بےعلم کے آنسوؤں کو گر مل جاۓ زباں
    صحرا میں عقیدت کے پھول دوں کھلا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    مدینہ شہر مجھے نظر آتا ہے گنبد
    ہر ذرہ کو دیکھتا ہوں پڑھتے ہوے ثنا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
    میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا
    محبوب خدا سفارش کرنا
    روح ایمان کرے بیان آپۖ ہی کی شان
    برق شِتاب ابصار کی ہے ابتغا
    محبوب خدا سفارش کرنا


    برگ بار / محمودالحق
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمودالحق کا نعتیہ کلام

    سبحان اللہ

    جزاک اللہ خیر
     
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمودالحق کا نعتیہ کلام

    :a165::a180::mashallah:
     
  17. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمودالحق کا نعتیہ کلام

    وہ ثناء جمالِ عشق بیاں​


    وہ ثناء جمالِ عشق بیاں
    عجب رنگ مُحَمَّدﷺ کا سفر آسماں

    لبِ سوز و جان با ادب بیاں
    اَللہ مُحَمَّدﷺ و قرآن کا عہد و پیماں

    معارضِ مدارج میں ھے دَہَن محبوب بیاں
    کچھ تو ھے جش رباع عیاں

    آرا تیہی قوس میں نو جرس متاں
    عازم شکن ماذ فر آں
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمودالحق کا نعتیہ کلام

    اللہ اللہ یا رسول اللہ

    آپۖ جذاب ہو راہِ صواب ہو
    زرِ ناب ہو خندہء آفتاب ہو
    اللہ اللہ یا رسول اللہ
    اللہ اللہ یا محبوب اللہ

    آپۖ رشادِ محبوب رب العباد ہو
    پرِسرخاب ہو تَسخِیرِماہتاب ہو
    اللہ اللہ یا رسول اللہ
    اللہ اللہ یا محبوب اللہ

    آپۖ اتساہ با صفا اذعان ہو
    باغِ رضوان ہو توقیر الوہاب ہو
    اللہ اللہ یا رسول اللہ
    اللہ اللہ یا محبوب اللہ

    آپۖ روشن سواد دلِ نہاد ہو
    رشادی روشن جہانِ تاب ہو
    اللہ اللہ یا رسول اللہ
    اللہ اللہ یا محبوب اللہ

    آپۖ چمن دلبہار اشہر نجمِ اطہرہو
    ہم صادق الاعتقاد کو امیدِ حسن المآب ہو
    اللہ اللہ یا رسول اللہ
    اللہ اللہ یا محبوب اللہ

    میرے دلِ چاک کو آپۖ فرحت ناک ہو
    میں گوہرِ بے آب ہوں آپۖ گوہر خوش آب ہو
    اللہ اللہ یا رسول اللہ
    اللہ اللہ یا محبوب اللہ

    میں مشتِ خاک ہوں آپۖ مصحفِ پاک ہو
    میں نقشِ بر آب ہوں آپۖ نگہتِ مآب ہو
    اللہ اللہ یا رسول اللہ
    اللہ اللہ یا محبوب اللہ

    برگِ بار / محمودالحق​
     
  19. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمودالحق کا نعتیہ کلام

    :a165::dilphool:

    جزاک اللہ
     
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمودالحق کا نعتیہ کلام

    نبیﷺمیرے کا یہ چلتا کاروانِ آسماں ہو
    بادل بن جاؤں لمسِ نبیﷺ رنگ مستاں ہو

    کبھی ہوا بن کے چوم لوں ردائے نبیﷺکو
    قلب میں نام محمدﷺ تو لب پہ زباں ہو

    کھلتے گلاب سے اُڑ جاؤں گلستانِ قضا میں
    درِ نبیﷺ پہ بس جاؤں عشق کا درماں ہو

    خاک مدینہ کو عظمت نعل پاک کو دیتی بوسہ عقیدت
    خاکِ ہوا ہوں میں تو نین نبیﷺزماں ہو


    در دستک / موسل بار
    محمودالحق
     
    Last edited: ‏11 فروری 2015

اس صفحے کو مشتہر کریں