1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏9 جون 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,324
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم محمد نبیل خان صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    تانیہ جی مجھے بچپن ہی سے پرچے کے نام سے بھی چڑ ہے کون اتنے مشکل سوالات کے جواب دے ۔ ۔ ۔ خیر جب آپ نے فرما ہی دیا تو لیجیے میرا تعارف جو مختصر بھی ہے اور کامل بھی
    پورا نام؟
    میرا نام محمد نبیل خان ہے
    کس نے رکھا؟
    ہمارے بزرگ ہیں محمد رفیق صاحب گودھوی انہوں نے رکھا
    لقب؟
    کوئی نہیں
    عمر؟
    تاریخ پیدائش 20 مئی 1977ء
    تعلیم؟
    مڈل
    شہر، ملک؟
    پسرور ۔ پاکستان

    ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    سیفی خان صاحب ذریعہ بنے آپ دوستوں سے متعارف ہونے کا
    دوستو یہی میرا تعارف ہے ۔
    شکریہ تانیہ جی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,910
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    پیاری اردو کی رونق بننے پر آپ کا بہت بہت شکریہ ، آپکا مختصر اور جامع تعارف بہت اچھا لگا ۔
    امید ہے آپ کو فورم پسند آیا ہوگا ۔

    سنا ہے پسرور اکرم راہی کا شہر ہے
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,324
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے بہت شکریہ محمد نبیل خان صاحب
    آپکو ہماری اردو فورم پہ خوش آمدید
     
  5. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    شکریہ ھارون بھائی
    آپ نے صحیح سنا پسرور شہر اکرم راہی کا بھی شہر ہے ۔ اکرم راہی پسرور شہر سے تقریبا 2 کلو میٹر کے فاصلہ پر ایک گاوں تلونڈی عنائت خاں کی جم پل ہے
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    نبیل بھائی بہت اچھا لگا آپ کو ہماری اردو میں دیکھ کر اور امید کرتے ہے ہم لوگ آپ ہم سب میں سدا خوش رہو گے اور ہم سب سے پیار بھری باتیں کرے گے ہم سے رونق لگاو گے

    اس بےلگام کا تعار ہے

    [blink]نادان مرزاعادل نذیر[/blink]
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    نبیل آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا

    خوش رہیں
     
  8. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    جنا ب آپ کا تعارف پڑھا
    پڑھ کر اور آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی
    آپ کو اس حسین بزم کا حصہ بننے پر مبارکباد
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,673
    موصول پسندیدگیاں:
    16,910
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    بہت خوب جی ، ویسے ایک بار ایک بارات میں پسرور آنے کا اتفاق ہوا ہے ، اچھا اور خوبصورت علائقہ ہے آپ کا :222:
     
  10. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ مرزا بھائی
    آپ کی نیک خواہشات کا بھی بہت شکریہ
     
  11. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    بہت شکریہ ہادیہ جی
    آمین
     
  12. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    بہت بہت شکریہ صدیقی صاحب
     
  13. محمد نبیل خان
    آف لائن

    محمد نبیل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2012
    پیغامات:
    656
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محمد نبیل خان صاحب کا تعارف

    بہت خوب جناب ۔ اب کبھی آنا ہوا تو خدمت کا موقع عنایت فرمانا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں