1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد فراز قادری کا تعارف پائیے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد فراز قادری, ‏8 جنوری 2009۔

  1. محمد فراز قادری
    آف لائن

    محمد فراز قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏2 جنوری 2009
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا نام محمد فراز قادری ہے۔
    عمر ۲۸ سال۔
    شہر کراچی۔
    تعلیم کامرس گریجویٹ
    AIMS: Academy of Islamic and Modern Studies میں بطور نائب منتظم خدمات سرانجام دے رہا ہوں۔
    اچھے دوستوں کی قدر کرتا ہوں اور کتابوں کو دوست رکھتا ہوں۔
    اپنے عقائد پر تنقید برداشت نہیں کرتا اور سخت جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
    کسی اور کے عقائد سے تعلق نہیں رکھتا۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں کون ہوں؟

    :salam:
    پیارے بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا آپ کے واضح اور صاف الفاظ دیکھ کر خوشی ہوئی خوش آمدید :dilphool: بھلی کرے آیا :dilphool:
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: میں کون ہوں؟

    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
     
  4. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: میں کون ہوں؟

    [glow=red:2cq9nuo0]آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
    اللہ آپ کو تمام نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین[/glow:2cq9nuo0]​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محمد فراز قادری بھائی ۔
    ہماری اردو پر خوش آمدید :dilphool:

    اپنا تعارف دینے کا شکریہ ۔ اللہ تعالی آپکو اور آپکی نسبتوں کو سلامت رکھے۔ آمین
     
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم
    محمد فراز قادری بھائی ۔
    آپ سے ملکر خوشی ہوئی :hands:
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    اللہ تجھے عامل بنے کی توفیق عطا فرمائے اور تو معمول نہ بنے بلکہ معمول کی مدد کرے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تعارف اچھا لگا قادری جی کا
    مگر ایم رضا کے تبصرے کی سمجھ لگی نہ دعا کی ، قادری جی نے ایسا کیا کہا کہ رضا جی کو یہ سب لکھنا پڑا :soch:
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    محمد فراز قادری صاحب آپ کے بارے جان کے اچھا لگا۔
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :soch: :soch: :soch: :nose: :nose: :nose: :soch: :soch: :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں