1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد صہیب اعظم صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏25 مئی 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محترم محمد صہیب اعظم صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 اور محمد صہیب اعظم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد صہیب اعظم
    آف لائن

    محمد صہیب اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    تو سب سے پہلے سوالوں کے جواب حاضر ہیں۔
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    میرا نام محمد صہیب اعظم ہے جو میرے پاپا نے رکھا ہے۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    نہیں بتاؤں گا:cool:
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    تاریخِ پیدائش 6 ستمبر 1996 ہے اگے خود اندازہ لگائیں:soch:
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ساہیوال پنجاب پاکستان
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    آئی سی ایس فرسٹ ایر۔ ضروری اس لئے سمجھی کیونکہ کمپوٹر کی دنیا میں انقلاب لانا ہے:D ۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    پوئٹری ڈیزائننگ اور اقبالؒ کی پوئٹری پڑھنا
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    سٹوڈنٹ
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ہم اپنے راز افشاں نہیں کرتے:chp:
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    اس فورم کو جانتا تو ایک عرصہ سے ہوں لیکن رکن مناپہلوان بھائی کی وجہ سے بنا ہوں، ان سے ویب ڈویلپمنٹ جو سیکھنی ہے۔
    اللہ نگہبان
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف دل کو بہت اچھا لگا
     
    محمد صہیب اعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ محمد صہیب اعظم بھائی تعارف اچھا لگا، ہر سوال کا مناسب جواب دے دیا ہے

    اور آخر میں ہمیں یہ پڑھ کر خوشی ہوئی کہ چلو ہماری وجہ سے کوئی اس فورم پر بھی آیا ہے، یعنی ہم بھی انگلی کٹوا کر شہیدوں میں شامل ہوگئے ہیں
    ان شاءاللہ آپ ہر معاملے میں اپنے ممد و معاون پائیں گے،
    اور ساتھ یہ عرض کردوں کہ یہ بالکل ایک فیملی فورم کی طرح ہے،تو آپ کو بھی اس فیملی کا ممبر بننے پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے
     
    محمد صہیب اعظم اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے بہت شکریہ محمد صہیب اعظم صاحب۔۔۔۔۔ یہاں اپکو بہت کچھ اچھا سیکھنے کو ملے گا ، اچھا فیملی جیسا ماحول بھی ہے اور امید ہے کہ اپ بہت خوشی محسوس کرینگے باقی ساتھیوں سے گھلنے ملنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔آپکو ہمیشہ ہماری اردو پہ خوش آمدید ۔۔۔۔سیکھنے کے ساتھ آپ اپنے مفید علم سے ہمیں بھی نوازئیے ۔۔۔۔بہت شکریہ
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد صہیب اعظم
    آف لائن

    محمد صہیب اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:

    السلام علیکم​
    دیکھیں بھائی جان ​
    شہید، شہید ہوتا ہے چاہے انگلی کٹوا کر ہو یا ۔۔۔۔۔
    :D
     
  7. محمد صہیب اعظم
    آف لائن

    محمد صہیب اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:

    السلام علیکم​
    دیکھیں بھائی جان ​
    شہید، شہید ہوتا ہے چاہے انگلی کٹوا کر ہو یا ۔۔۔۔۔
    :D
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد صہیب اعظم
    آف لائن

    محمد صہیب اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:


    السلام علیکم
    ان شاء اللہ سس
    بہت جلد اچھی شئیرنگ کرتے ہیں
     
  9. محمد صہیب اعظم
    آف لائن

    محمد صہیب اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:


    السلام علیکم
    ان شاء اللہ سس
    بہت جلد اچھی شئیرنگ کرتے ہیں
     
    تانیہ اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ٹھیک ہے جناب ، ہم نے آپ کی مان لی ہے
    ویسے آپ آئی سی ایس کررہے تو اس حوالے سے آپ کو کافی فائدہ ہوگا، کیونکہ ہمارا ارادہ پی ایچ پی تک جانے کاہے
     
    محمد صہیب اعظم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد صہیب اعظم
    آف لائن

    محمد صہیب اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:


    السلام علیکم
    یہ تو اور بھی اچھی بات ہے بھائی۔ میں خود یہ سیکھانا چاہتا تھا لیکن ابھی تک ایسا موقع نہ ملا تھا کہیں۔ اب آپ کی مدد سے مجھ جیسے بھی اچھے ویب ڈیزائنر بن جائیں گے۔ شکریہ بھائی۔ بہت بہت شکریہ
     
  12. محمد صہیب اعظم
    آف لائن

    محمد صہیب اعظم ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2013
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:


    السلام علیکم
    یہ تو اور بھی اچھی بات ہے بھائی۔ میں خود یہ سیکھانا چاہتا تھا لیکن ابھی تک ایسا موقع نہ ملا تھا کہیں۔ اب آپ کی مدد سے مجھ جیسے بھی اچھے ویب ڈیزائنر بن جائیں گے۔ شکریہ بھائی۔ بہت بہت شکریہ
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید صہیب:)
     
    محمد صہیب اعظم اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں