1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمد حفیظ کا مظاہرے میں شرکت کر کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    محمد حفیظ کا مظاہرے میں شرکت کر کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
    [​IMG]

    انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس سے زیر معاہدہ پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ بھی لندن میں کشمیریوں کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں شریک ہوئے
    لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس سے زیر معاہدہ پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ بھی لندن میں کشمیریوں کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں شریک ہوئے جن کا کہنا تھا ہر پاکستانی کا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں