1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمدی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبداللہ امانت محمدی, ‏30 جنوری 2016۔

  1. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    فقير الى الله کو ’’ عبداللہ امانت محمدی ‘‘ ، کہتے ہیں ۔ میرا تعلق ضلع ’’ قصور ‘‘ ، سے ہے۔ پڑھنے ، لکھنے کا بہت شوق ہے ۔ BSc-Computer Science کر رہا ہوں جس کے لاسٹ سمیسٹر کا فائنل امتحان 27 فروری 2016 سے شروع ہو رہے ہیں ۔ کالم اور ناول نگار بھی ہوں ۔ الحمد اللہ ’’ حد ہو گئی ! ‘‘ ، ناول لکھا ہے۔ جو آپ انٹر نیٹ پر پڑھ بھی سکتے ہیں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈون لوڈ بھی کر سکتے ہیں ۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کا شکریہ
     
    عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خود تعارف کروانے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ،

    ہماری پیاری اردو کا روایتی تعارفی پرچہ حاضر خدمت ہے
     
    عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور ھارون رشید بھائی میرے دستخط کے ساتھ "دل تو پاگل ہے"، کیوں شو ہو رہا ہے اور میں جب بھی لفظ محمدی انگلش میں لکھتا ہوں تو یہ شو ہو جاتا ہے۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب دیکھیں ٹھیک ہوگیا ہے
     
    عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟

    میرا پورا نام "عبداللہ امانت محمدی"، جو میرے چاچو "حکیم ابو عبداللہ غلام نبی خادم صاحب"، نے رکھا تھا۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟

    "محمدی"، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت ہے اس وجہ سے رکھا۔

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)

    22 سال

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)

    گاؤں:"چک 17"، جو تحصیل چونیاں اور ضلع قصور میں ہے۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)

    BSc-Computer Science کر رہا ہوں جس کے لاسٹ سمیسٹر کا فائنل امتحان 27 فروری 2016 سے شروع ہو رہے ہیں ۔ اور وفاق المدارس جامعہ السلفیہ پاکستان سے کر رہا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کی رضا اور دین کا زیادہ سے زیادہ کام کرنے کے لیے ضروری سمجھی۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)

    کتابیں، کالم لکھنا اور تقاریر کرنا۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)

    سٹوڈنٹ

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    پوری دنیا میں اسلام کا نفاذ۔

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    کسی معلومات کے لیے گوگل پر سرچ کیا تھا جو ہماری اردو پر موجود تھی۔
    ھارون رشید ، پاکستانی55
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام نافظ کرنا یا اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا میرے خیال میں دونوں الگ ٹاپک ہیں
     
    عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی اسلامی قوانین کے مطابق حکومت قائم کرنا جو اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کے بغیر ممکن نہیں۔
     
  12. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام اور خوش آمدید جناب @ عبداللہ امانت محمدی صاحب
     
    عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات پوچھنی تھی ۔۔۔
    اسلامی قوانین لاگو کرکے ہم اسلامی ریاست قائم کرسکتے ہیں یا اسلامی ریاست قائم کرنے کے بعد ہمیں اسلامی قوانین لاگو کرنے کا حق ہے ؟؟
     
  14. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان ایک اسلامی ملک ہے لیکن کچھ قوانین غیر اسلامی ہیں جیسے سود کا نفاذ وغیرہ تو ہم چاہتے اقتدار حاصل کر کے اسلامی قوانین کا نفاذ کیا جائے۔
     
  15. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام تو داعش کر رہی ہے ۔
    اقتدار حاصل کیے بغیر بھی اسلامی شریعت پر عمل کیا جا سکتاہے اور اسلامی قوانین پر عمل درآمد کیا جا سکتا ہے۔جیسا کہ جومجرم زیادہ نیک بااخلاق ہو گا اسلامی علم حاصل کر کے اس پر عمل زیادہ کرے گااور قرآن مجید زیادہ حفظ کرے گا اس کی سزا میں پاکستان میں تخفیف ہو جاتی ہے بلکہ اسے رہا تک کر دیا جاتا ہے۔
    ہر ایک آدمی با عمل ہو جائے تو ملک میں بہترین مسلمان حکمران آئے گے مگر اس میں وقت لگتا ہے۔
    انقلاب آئے گا مگر ابھی وقت لگے گا اس وقت پوری دنیا میں سب باعمل ہونگے تمام مسلمان ہی مسلمان ہو نگے ۔دنیا کی سب سے بڑی ایک مذہب کی سب سے بڑی تنظیم لگی ہوئی ہے اس کام میں ۔
    مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاء اللہ عزوجل۔
    یہ تنظیم دعوت اسلامی ہے۔
     
  16. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    داعش کا طریقہ درست نہیں وہ تو قتل و غارت کرتے ہیں جس کی اسلام اجازت نہیں دیتا۔
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    میرے کہنے کا مطلب ہے کہ داعش کے پاس اقتدار ہے اور وہ اسلامی نظام نافذ کر رہے ہیں مگر اکثر لوگ جانتے ہیں کہ داعش اسلام کے لبادے میں ایجنٹ ہیں۔یعنی غیر مسلم ہے۔
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے اور آپ کے اسلامی ملک میں ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی یا ہاتھ چھوڑ کر ؟؟
     
  19. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال سے تو کسی غیرمسلم کو بھی اس کے طریقہ عبادت سے منع نہیں کرنا چاہیے کیونکہ ﴿لاَ إِکْرَاہَ فِیْ الدِّیْنِ﴾(البقرۃ: ۲۵۶) ''دین اسلام میں کوئی زبردستی نہیں ہے۔''
     
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ہم غیر مسلم کی نہیں ایک مسلم فرقے کی بات کر رہے ہیں ؟؟
     
  21. عبداللہ امانت محمدی
    آف لائن

    عبداللہ امانت محمدی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2016
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    اگر غیر مسلموں کے لیے سختی نہیں تو مسلمانوں کے لیے کیوں؟
     
  22. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    افغان شریعت میں بہت سختی تھی وہ کہتے تھے ہمارے طریق پر نماز پڑھیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں