1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمدابوبکرصدیق

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدابوبکرصدیق, ‏2 دسمبر 2014۔

  1. محمدابوبکرصدیق
    آف لائن

    محمدابوبکرصدیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام محمد ابوبکر صدیق ہے
    میں لاہور میں رہتا ہوں
    میں تھرڈایئر کا طالب علم ہوں
    انٹرنیٹ کی دنیا میں جب قدم رکھا تو یہاں پر ختم نبوت کا کام دیکھا تو اس میں دلچسپی ہونے لگی ۔ پھر ختم نبوت کے متعلق میں نے مطالعہ کیا تو اب ردِ
    قادیانیت یعنی تحفظ ختم نبوت ﷺ کا کام انٹرنیٹ کی دنیا میں کرتا ہوں ۔ اس کے لیے میں نے اس فورم کو جوائن کیا ہے ۔ جس پر میں کام کرتا ہوں۔
    اس میں سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہے کہ اس فورم پر تمام مکاتب فکر کے ساتھی ایک جان ہو کر کام کر رہے ہیں۔ الحمدُاللہ۔
    تمام ساتھیوں سے یہی گزارش کروں گا کہ وہ اس کو ضرور جوائن کریں جزاک اللہُ خیرا

    http://www.khatmenbuwat.org/
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خو د تعارف کروانے پر آپ کا شکریہ ۔ پھر بھی رایتی طور پر آپ کو تعارفی پرچپ پیش کیا جارہا ہے ۔ جلد جواب دیکر مشکور فرمائیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
  5. محمدابوبکرصدیق
    آف لائن

    محمدابوبکرصدیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    جواب نمبر 1:
    میرامکمل نام محمدابوبکرصدیق ہے اور میرا نام میرے والد محترم نے رکھا تھا
    جواب نمبر 2:
    خادم السلام ( تحفظ ناموس رسالت کے کام کی وجہ سے)
    جواب نمبر 3:
    میری عمر 19 سال ہے ۔ مارچ 1996 کی پیدائش ہے
    جواب نمبر 4:
    میں لاہور میں رہتا ہوں ۔جب میں کالج میں داخل ہوا یعنی 2012 سے یہاں پر مُقیم ہوں
    جواب نمبر 5:
    میں بائیو میڈیکل انجینئر بن رہا ہوں ۔ اس فیلڈ کو میں نے اس لیے سلیکٹ کیا تاکہ آج کل جو عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت والوں نے میڈیکل ہسپتال بنایا ہے اس میں اگر کوئی میرے لائق کام ہو تو میں بلکل مفت کر کے اپنے لیے سامان آخرت بنا سکوں۔۔ اور میں تھرڈ ایئر کا ابھی طالب علم ہوں۔
    جواب نمبر 6:
    صبح نماز اور تلاوت کرنے کے بعد 7 بجے گھر سے کالج جانے کے لیے نکلتا ہوں تقریبا سواگھنٹے کی مصافحت طے کرنے کے بعد میں کالج پہنچتا ہوں وہاں سے پھر گھر میں تین بجے تک پہنچ جاتا ہوں ۔ آتے ہی ظہر کی نماز ادا کرتا ہوں اور سو جاتا ہوں عصر ٹائم اٹھ کر نماز ادا کرتا ہوں اور کھیلنے کے لیے پارک میں چلا جاتا ہوں ۔ مغرب ٹائم نماز ادا کر کے پڑھنے بیٹھ جاتا ہوں اور 11 بجے تک پڑھنے کے بعد 1 سے ڈیڑھ گھنٹے کے لیے انٹرنیٹ استعمال کر کے سو جاتا ہوں۔
    جواب نمبر 7:
    فلحال تو میں ایک طالب علم ہوں ۔ قومیت ہماری رانجھے ہے۔
    جواب نمبر 8:
    انشااللہ تحفظ ختم نبوت کا مشن ہی اب میرا مستقبل ہے ۔ جو میرے بس میں ہو گا میں اپنے آقا حضرت محمدعربی ﷺ کی ناموس کے تحفظ کے لیے کروں گا۔
    جواب نمبر 9:
    اصل میں بات یہ ہے بھائی کہ ہماری اردو جو ہے اس کو تعارف مجھے ادنی کلاس میں ہی ہو گیا تھا ۔۔۔
    البتہ آپ کے فورم کا تعارف گوگل میں ایک مضمون کے سرچ کرنے کے بعد ہوا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں