1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محسن وقار علی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏25 مئی 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محترم محسن وقار علی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس سے ذیادہ "پورا" نام اور کیا بتاؤں:eek:میں نے خود رکھا تھا جی:rolleyes:
    اردومحفل پر تو سب مجھے "بابائے ریٹنگ" کہتے ہیں۔
    صرف 321 مہینے یا 1398 ہفتے یا 9789 دن یا 234,936 گھنٹے یا 14,096,160 منٹ:wink:کیوں جی؟؟مردوں نے کیا قصور کیا ہے بھلا؟؟
    اسلام آباد۔10 ماہ
    ایف اے۔اور یہ بھی اس نے ہمیں حاصل کیا تب:p
    انٹرنیٹ،ہالی وڈ فلمیں،کتابیں،آؤٹنگ۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے لڑکوں کا کوئی "ان" نہیں ہوتا:soch:
    یہ تو گل ہی مکا دی آپ نے:chp:
    ہم کیا،ہمارا مستقبل کیا اور اس کے عزائم کیا:06:
    انٹرینٹ سرفنگ کرتے ہوئے
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے شکریہ محترم ۔۔۔۔۔امید ہے آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا آپکو ہمیشہ ہماری اردو پہ خوش آمدید:dilphool:
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محسن وقار علی
    آف لائن

    محسن وقار علی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2013
    پیغامات:
    133
    موصول پسندیدگیاں:
    168
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ تانیہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    آپ کا تعارف بہت ہی اچھا لگا آپ ذرا ایک نظر مندرجہ ذیل لنک پر جھاتی ماریں
    آخری فلم
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    محسن وقار علی بھائی !
    اچھا لگا آپ کا مختصر اور جامع تعارف۔۔۔۔!
    امید کرتا ہوں اردو محفل کی طرح ہماری اس چھوٹی سی پیاری سی محفل پر بھی بہت جلد آپ رونق محفل اور جان محفل بن جائیں گے۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست محسن جی
    اچھا تعارف پیش کیا ہے، اور پیشے کو پوچھنے کے بدلے جو آپ نے جواب پیش کیا ہے اُس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کئی پیشے کے ارکان آپ کے پیش پڑے ہوئے ہیں اور آپ اس شعبے میں پیش پیش ہیں
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں