1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 جون 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    [​IMG]

    آپ حیران ہوں گے کہ اس تصویر میں ایٹمی پلانٹ کہاں‌ہے ؟؟؟

    بھئی ایٹمی پلانٹ کی خفیہ تصویر دستیاب ہوسکی ہے۔

    نیچے دیکھیں

    تھوڑا مزید ۔۔ پاکستان کو کہوٹہ کے بعد ایک اور ایٹمی پلانٹ مل گیا

    تھوڑا سا مزید دیکھیے۔

    بس آپ ایٹمی پلانٹ تک پہنچنے والے ہیں

    یہ لیں ۔۔ دیکھیں

    نیا ایٹمی پلانٹ

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    نعیم بھائی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں ہمیشہ آپ ہمارے لئے خوشیوں اور ہنسی کا بندو بست کرتے رہتے ہیں
    ڈاکٹر صاحب کا دیدار ہوا چاہے وہ دووووووور سے ہی تھا مگر جو دل کو سکون ہوا جو ناقابل بیان ہے
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    اس ایٹمی پلانٹ میں یورینیم کے بجائے چڑے استعمال ہوتے ہیں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ آصف بھائی ۔۔ اسی لیے اس نئے ایٹمی ری ایکٹر کی ٹیکنالوجی سے ہر کوئی خوفزدہ ہے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    لگتا ہے اب مجھے آسٹریا جانا ہی پڑے گا
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    صرف جانا ہی چاہتے ہیں یا کچھ اغراض و مقاصد بھی رکھتے ہیں ۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    اب آسٹریا میں ایٹمی دھماکے کا پروگرام ہے کیا ؟ :p_bananadance:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    آپ گھبرائیں مت ، بات چیت سے مسئلہ سلجھایا جا سکتا ہے ۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    بات چیت سے نہیں ۔ یہ مسئلہ ۔ کھات پیت سے سلجھتا ہے۔ :suno:
     
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    جلدی سلجھ جإئے گا اگر کھات پیت میں چڑے بھی ہوں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    آصف بھائی ایک بار آپ کو بخش دیا ہے تو اس کا مطبل یہ نہیں کہ آپ ودھ ودھ کے گلیں کریں :y_thinking:
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    آصف بھائی دودھ کا گلا نہ کیا کریں
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    ہارون بھائی یہ تو اچھا ہوا کہ نعیم بھائی نے تھوڑا اور نیچے دیکھنے کا نہ کہا ورنہ پورے ایٹمی پلانٹ میں دھماکہ ہوجاتا ہا ہا ہا ہو ہو ہو ہی ہی ہی :84::84:
     
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    عبدالجبار بھائی کی غزل یاد آ گئی

    ہستا نہیں ہوں‌مجھ کو ہسانے کے لئے آ
    موٹی سی اپنی تُنِّی دِکھانے کے لئے آ

    باقی کا کام کر لوں‌گا میں اے مرے پنڈت!
    اِک بار بس تُو کُنڈلی ملانے کے لئے آ

    مانا کے کھانے پینے کی دنیا ہے رہ گئی
    چل میرے گھر سے روٹی ہی کھانے کے لئے آ

    اتنا ہی خوف آتا ہے ہم لڑکوں سے تم کو
    تو ساتھ والے “ریما“ زنانے کے لئے آ

    نانی تو میری گذر گئی دو برس پہلے
    تُو میرے کھانستے ہُوئے نانے کے لئے آ

  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    پھر آپ بھول کر بھی نہ سوچیں گے

    ایک بار کہیں اسلام آباد کیلئے آ ​
     
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    یادوں پر پہرا تو نہیں کچھ بھی یاد آ سکتا ہے یہ لنک ملاحظہ کریں
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=2262
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اوکاڑہ کے ایٹمی پلانٹ کا معائنہ کرتے ہوئے

    ارے واہ آصف بھائی ۔ آپ نے تو ایٹمی پلانٹ کی شاعرانہ منظر کشی کرڈالی۔ :y_rofl:
     
  18. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عبدالجبار بھائی کی غزل ہے جو کہ اس ایٹمی پلانٹ کے دورے سے بہت پہلے لکھی گئی تھی
    جو کہ یہاں افشاء ہو جانے کے بعد اپنی اصل جگہ سے ختم کر دی گئی ہے
     
اس صفحے کو مشتہر کریں