1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم عبدالوہاب جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏12 اپریل 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    محترم عبدالوہاب جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. عبدالوہاب
    آف لائن

    عبدالوہاب ممبر

    شمولیت:
    ‏28 مارچ 2013
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ،
    1۔عبدالوہاب ۔ میرا نام میرے محترم دادا ابو نے رکھا
    2۔لقب تو فی الحال کوئی نہیں ہے ہاں نام کے ساتھ کبھی کبھی عابد لکھ لیتا ہوں بغیر کسی وجہ کے
    3۔ الحمدللہ جنتی مرد جتنی عمر ہوچکی ہے یعنی 33 سال
    4۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میاں چنوں سے تعلق ہے اور اپنی پیدائش سے ہی یہیں پر ہوں
    5۔ عصری تعلیم کے بارہ درجے پاس کیے ہیں اس کے بعد ایک چھوٹا سا ڈپلومہ کیا اور آج کے دور میں تعلیم کے بغیر گزارا نہیں ہے
    6۔ مشاغل کے بارے میں کیا بتائیں ، بہت سے ہیں کچھ چھوڑ دیے ہیں کچھ ابھی بھی چل رہے ہیں آج کل تو نیٹ پر ہی زیادہ وقت گذرتا ہے
    7۔ پیشہ کے اعتبار سے دکاندار ہوں ، ایک چھوٹی سی موبائل شاپ ہے ذاتی
    8۔ مستقبل کے عزائم کچھ خاص نہیں ۔ اس کوشش میں ہوں کہ ہماری نوجوان نسل دین کی طرف راغب ہو جائے اور اللہ اسلام کو غالب کرنے میں ہمیں بھی استعمال کر لے ۔
    9۔ چونکہ اردو زبان سے محبت ہے اس لیے نیٹ پر اردو سائٹس کی تلاش کرتا رہتا ہوں ، ایسی ہی کسی سرچ میں ہماری اردو پیاری اردو سے تعارف ہوگیا
     
    ملک بلال، تانیہ اور احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم
    ہم امید کرتے ہیں ہمیں اپ سے کافی کچھ اچھا سیکھنے کو ملے گا
    آپکو ہماری اردو پہ خوش آمدید
     
    عبدالوہاب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعا رف بہت اچھا لگا
     
    عبدالوہاب نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں