1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محترم بھائی ھارون رشید صاحب کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏13 مئی 2017۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم۔ محترم بھائی ھارون رشید صاحب کے والد صاحب کی چچی صاحبہ یعنی محترم بھائی ھارون رشید صاحب کی دادی صاحبہ تقدیر الہی سے وفات پا گی ہیں ان للہ وان الیہ راجعون۔ بہت دکھ اور افسوس ہے ۔ہماری اردو کے سب سٹاف اور ممبران کی طرف سے بہت بہت افسوس ۔جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اپنی باری پر اس نے یہاں سے چلے جانا ہے ۔ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین ۔ان کی نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
     
    Last edited: ‏14 مئی 2017
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    732
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    ۔۔۔۔۔۔۔
    سن کر بہت افسوس ہوا
    اللہ تعالی مرحومہ کہ مغفرت فرمائے اورلواحقین کو صبر عطا کرے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں