1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏15 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبت بانٹنے کے لیے
    طاقت بھرے ہاتھوں کا نہیں
    بلکہ
    محبت بھرے دل کا ہونا زیادہ ضروری ہے.
    [​IMG]


    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاہیے اہلِ محبت کو کہ دیوانہ بنیں
    کوئی الزام نہ آئے گا اس الزام کے بعد​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    علم سے محبت کی لازوال مثال
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبت مجبوریوں کی محتاج نہیں ہوتی ،ایک ایسا شخص جس نے اللہ اور قرآن کی محبت میں انتہاء کر دی
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ستا رے جو دمکتے ہیں
    کِسی کی چشمِ حیراں میں
    ملا قا تیں جو ہو تی ہیں
    جمال ابر و باراں میں
    یہ نا آباد وقتوں میں
    دل نا شا د میں ہو گی
    محبت اب نہیں ہو گی
    یہ کچھ دن بعد میں ہو گی
    گزر جا ئیں گے جب یہ دن
    یہ اُن کی یا د میں ہو گی

    (منیر نیا زی)​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں