1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏8 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کیوں میں آج بھی دعا کرتا ہوں اسکی خوشی کے لئے
    آئے کاش وہ لوٹا دے میرا وہ سب بیتا دن میری خوشی کے لئے


    کیا سوچ کر اس نے بدل لی اپنی راہیں
    کوئی جا کر بتائے اسا کوئی مرتا نہیں کسی کے لئے


    تھا اور بھی رستہ ساتھ نبھانے کے لئے
    کیوں اس نے چنا رستہ صرف جدائی کے لئے


    وہ ہوتا ہے دھیرے دھیرے مجھ سے دور ، قریب میں جتنا آنا چاہوں
    اسنے ایک راہ کھلی نا رکھی اپنی واپسی کے لئے


    مانا کے میری قسمت نے کیا مجھے دور تم سے
    کیا تمھارے ہاتھوں کی لکیروں میں لکھا تھا مجھ سے جدا ہونے کے لئے


    اب بھی ہیں میرے دل میں جذبات نا جانے کس طرح
    اچھا ہی کیا تھا میں نے اپنی محبت کے لئے .
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹا باپ سے : ابا جی آپ نے میرے لئے امتحان میں کامیابی کی دعا کی تھی نا۔باپ: جی بیٹا، بالکل کی تھی۔بیٹا: اور اماں نے بھی، آپا نے بھی اور بھائی جان نے بھی کی تھی، سارے محلے والوں نے بھی دعا کی تھی، پچھلے جمعے مسجد میں سب نمازیوں نے بھی ملکر دعا کی تھی کہ میں پاس ھو جاؤں۔باپ: تو پھر بیٹا؟ بیٹا: میری سمجھ میں نہیں آتا، سینکڑوں لوگوں نے میرے پاس ھونے کی دعا کی ایک ماسٹر صاحب نے فیل کر دیا۔میں نہیں مانتا ماسٹر کو۔۔�سینکڑوں لوگوں کی دعاؤں کا احترام نہیں کیا ماسٹر نےآپ سب کی دعاوں کی توہین کی ھے نا ماسٹر نے ۔ھم نے ماسٹر کو نہیں چھوڑنا ۔۔کیا آپ میرا ساتھ دو گے ۔ھاتھ کھڑا کر بتاو ۔ میرا ساتھ دو گے۔ میں نے ایسے سکول کو ھی نہیں رھنے دینا ۔۔جہاں آپ سب کی دعاوں کی توھین ھوتی ھوبتاو سب میرا ساتھ دو گے ۔ دو گے یا نہیں ۔ ۔۔۔ باپ ۔ لعنت تیرے تے بغیرتا، بندے دا پتر بن، نواز شریف نہ بن○
     

اس صفحے کو مشتہر کریں