1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت کیا ہے آخر

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 جنوری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,222
    موصول پسندیدگیاں:
    8,709
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کیا ہے آخر
    کون یہ مجھ کو بتلائے گا
    بڑا گہرا ہے یہ مضمون
    آخر کون سکھائے گا
    اندھیری را ت میں جگنو
    اگر چمکے محبت ہے؟
    ستارے آسماں پر
    جگمگائیں
    تو محبت ہے؟
    کبھی تہائی میں جب
    گنگنائیں تو محبت ہے؟
    تخیل میں اگر ہم
    مسکرائیں تو محبت ہے؟
    محبت کیا ہے آخر
    کون یہ مجھ کو بتلائے گا.......!!!
    زنیرہ گل

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں