1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت کرنے سے بچنا، نہیں تو ۔۔۔۔۔

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏28 مئی 2018۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایک اچھا اور پڑھنےلکھنے والا بچہ تھا۔ خوب دل لگا کر پڑھتا تھا۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پھر ایک لڑکی مجھ سے ٹکرا گئی۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اسے پسند کر لیا لیکن اصل میں وہ میک اپ کے بغیر ایسی نکلی، پھر بھی میں اسے پسند کرتا رہا۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں اسے بہت پسند کرنے لگ گیا تھا۔ اور پھر میں نے اس کے ساتھ بہت سے جھوٹ بھی بولے۔ مثلاً کہ تم بہت کیوٹ ہو، بہت خوبصورت ہو، وغیرہ وغیرہ۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    س کے ساتھ بہت سے وعدے وعید کیئے۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اسے بہت قیمتی تحفے بھی دیئے۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    پھر میں نے اس سے شادی کی درخواست کی جو کہ اس نے مان لی۔ مجھے بہت خوشی ہوئی۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں ساری ساری رات اس سے فون پر باتیں کرتا اور دفتر میں میرا یہ حال ہوتا۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    جب کبھی میں اپنی اس دوست کے ساتھ باہر جاتا تو میرے دوست مجھے ایسے گھورتے۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے گھورنے پر میں ایسے پوز کرتا اور وہ اپنی اپنی جگہ پر جل اٹھتے۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اور پھر ایک دن میری دوست نے مجھے کچھ گلاب کے پھول دیئے اور مجھے ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر چلی گئی۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اور تب سے میں پریشان ہوں کہ یہ کیا ہوا اور یہ کیونکر ہوا؟

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اور اس پریشانی کی وجہ سے میں نے سگریٹ پینا شروع کر دی ہے۔ اب میں ہر وقت سگریٹ پیتا ہوں اور سوچتا ہوں۔ پڑھائی وغیرہ سب چھوٹ چکی ہے۔

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سبکو نصیحت کرتا ہوں کہ محبت کرنے سے پہلے ہزار بار سوچنا اور سگریٹ کے خرچ کا دھیان رکھنا کہ سگریٹ اب بہت مہنگی ہے۔
     
    ھارون رشید، عائشہ اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ہر قسم کے دھویں سے الرجی ہےمیرا دم گھٹنے لگتا ہے لیکن نہ جانے کیوں سگریٹ کا دھواں مجھے اچھا لگتا ہے ہاہاہاہا
    اور اسی طرح پیٹرول کی خوشبو اسپرٹ کی خوشبو بھی اچھی لگتی ہے

    کیا میں نشئی ہوں؟
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    نسوار کے متعلق کیا خیال ہے؟
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی قریب سے بھی گزر جائے تو الٹی آجاتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں پوچھنے والی بھلا کون سی بات ہے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
  21. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ پڑھ کر لطف آیا
     
  22. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا بلکل نہیں بلکہ دلچسپ شخصیت ہے آپ کی بھی ۔میری ایک دوست ہے وہ بھی پٹرول اور مٹی کے تیل کی خوشبو بہت پسند کرتی ہے ۔آپ کے توسط سے آج یاد تازہ ہوگئی جبکہ مجھے پرفیوم سے بھی الرجی ہے:(
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہن آرام ای
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بارش جب سوکھی مٹی یا مٹی کی دیواروں پر پڑتی ہے وہ خوشبو بھی بہت زبردست لگتی ہے
    چلو میری وجہ سے کسی کی یاد تازہ ہو گئی وہ بھی میری طرح معصوم سی ہوگی ہاہاہاہا

    رمضان سے چند دن پہلے ہم اسپتال کے پارکنگ ایریا میں کھڑے تھے کسی بائک سے پٹرول گر رہا تھا اور اسکی خوشبو وہاں پھیلی ہوئی تھی میری ایک دوست کہنے لگی چلو جی زنیرہ جا کر بائک کے قریب بیٹھ جاؤ اپنا نشہ پورا کرو ہاہاہاہاہا
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یہ عادت چھڑوانی پڑےگی
     
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بالوں کو لمبا کرنے کا ایک آسان نسخہ بتاتا ہوں۔

    مٹی کے تیل سے اچھی طرح دھو کر دس منٹ کے لیے تولیہ لپیٹ کر چھوڑ دو۔
    دس منٹ کے بعد پیٹرول سے اچھی طرح دھو کر (سارا نشہ پورا ہو جائے گا) چولہے پر سکھا لو۔
     
    عائشہ اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:
     
  28. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا جی بلکل نہیں معصوم تو نہیں بہت شرارتی ہوا کرتی تھی پٹرول کی بو کو اس حد تک پسند کرنا کہ آپ کے لئے خوشبو کا درجہ رکھے یہ بھی کمال ہے ویسے البتہ مٹی پر بارش کے پانی کے گرنے سے اٹھنے والی خوشبو مجھے بھی بہت اچھی لگتی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نے سونگنے کی حِس دے کر جو احسان عظیم کیا ہے انسانوں پر سوچ کر زبان پہ وہی آیت ٹھر جا رہی ہے
    فبای آلاء ربکما تکذبان

    ویسے شرارتی تو میں بھی ہوں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ کوئی میری شرارت برداشت کرنے والا کوئی نہیں

    مختلف لوگوں کو مختلف قسم کی خوشبو پسند ہے کراچی میں ایک بار کورنگی سے کلفٹن جاتے ہوئے انڈسٹری ایریا سے گزر رہے تھے کہ بسکٹ کی فیکٹری آئی اس کی خوشبو اتنی زبردست تھی کہ آس پاس دور دور تک بسکٹ کی خوشبو پھیلی تھی میں بڑی خوش تھی کہ بنا کھائے بسکٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن دوسرے ہی لمحے جب اگلی چورنگی پر پہنچے تو وہاں چمڑے کی ناگوار قسم کی بد بو تھی جس سے الٹیاں ہونے لگیں اور فورا شیشے چڑھا دیئے لیکن وہاں لوگ معمول کے مطابق اپنے کام میں مگن تھے یا تو وہ بدبو کے عادی ہو گئے تھے یا ان کو محسوس نہیں ہوتا
     
    عائشہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    نئی نئی بہو بیاہ کر قصائی کے گھر آئی۔ اگلے دن اپنی ساسو ماں سے کہنے لگی کہ اس گھر میں بہت بدبُو ہے۔ میں اس گھر کو بالکل صاف کر کے اس کو ختم کر دوں گی۔
    پورا ایک ہفتہ وہ گھر کو رگڑ رگڑ کر صاف کرتی رہی۔ اگلے دن اپنی ساسو ماں کہ کہنے لگی "دیکھا میں نے گھر کو صاف کر کے اس بُو کو ختم کر دیا ہے۔"

    سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے کہ بُو تو ختم نہیں ہوئی ہو گی، البتہ وہ خود عادی ہو گئی ہو گی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں