1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت/نفرت

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ش م ارشد, ‏22 جولائی 2011۔

  1. ش م ارشد
    آف لائن

    ش م ارشد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2011
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی پہلے ہی کم ھے محبتوں کیلئے
    وقت کہاں سےلاتےہیں لوگ نفرتوں کیلئے
     
  2. ش م ارشد
    آف لائن

    ش م ارشد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2011
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت/نفرت

    محبت چیز ایسی ہے
    کبھی ھوتی ہے اپنوں سے
    کبھی انجان راہوں سے
    کبھی گمنام ناموں سے
    محبت چیز ایسی ہے
    کبھی ہوتی ہے پھولوں سے
    کبھی بچپن کے جھولوں سے
    کبھی بے اختیاری میں
    کبھی پکے اصولوں سے
    محبت چیز ایسی ہے
    محبت اک صداقت ہے
    محبت اک عبادت ہے
    محبت چیز ایسی ہے
    دکھوں میں رول دیتی ہے
    درد انمول دیتی ہے
    زہر بھی گھول دیتی ہے
    محبت چیز ایسی ہے!

    پروین شاکر
     
  3. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت/نفرت

    بہت خوب جناب۔۔۔۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت/نفرت

    ش م راشد بھائی آپ کا ذوق بہت عمدہ ہے۔ مگر یہ سیکشن ذاتی شاعری کا ہے۔
    انتظامیہ سے التماس کے کہ متعلقہ سیکشن میں منتقل فرما دیں۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں