1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت بھی عجب شے ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبت بھی عجب شے ہے
    کوئی بوتانہیں ہے بیچ اسکا
    اور
    یہ دل میں خود پنپتی ہے

    یہ وقت کے ساتھ اور
    مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جاتی ہے
    جب پھلنے پھولنے لگتا ہے
    یہ پودا
    تو دل میں دل کشی دنیا کی مہمل ہوتی جاتی ہے

    محبت بھی عجب شے ہے
    کوئی بوتانہیں ہے بیچ اسکا
    اور
    یہ دل میں خود پنپتی ہے


    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ًمحمد سعید سعدی صاحب
    شکریہ برائے اصلاح
    ------------------------
    محبت بھی عجب شے ہے
    کوئی بوتانہیں اس کو
    یہ دل میں خود پنپتی ہے

    گزرتا وقت اس کو اور بھی مضبوط کرتا ہے
    یہ پودا جب پھلے پھولے
    تو دل میں
    دل کشی دنیا کی مدھم ہوتی جاتی ہے

    محبت بھی عجب شے ہے
    کوئی بوتانہیں اس کو
    یہ دل میں خود پنپتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں